سونے کی قیمت نے ایک بار پھر اڑان بھرلی، مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 24 قیراط سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہو گیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں مسلسل 28 ویں روز کمی واقع ہونے کے بعد روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 14 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی […]

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کب اور کہاں ہو گی؟

لاہور(آئی این پی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( سوموار)16اکتوبرکوہو گی ۔مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔ […]

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات سے منگل تک تیز موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر دیا گیا۔       محکمہ موسمیات نے واننگ جاری کی ہے کہ طوفانی بارشوں کے باعث مری،گلیات کشمیر، گلگت بلتستان ، چترال، دیر، […]

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کی چاندی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 اکتوبر سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں 88 پیسے فی لیٹر اضافے کی […]

16اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) 16 اکتوبر سے پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی ۔۔۔۔آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر حکومت کو ارسال کردیا ہے۔       ورکنگ پیپر میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 58 روپے کی بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کے باعث آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 58 روپےکی بڑی کمی کاامکان پیداہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 جبکہ […]

عوام کیلئے ایک اور بُری خبر، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے اضافے کی درخواست جمع کرادی۔کے الیکٹرک کی جانب […]

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ایف ایف سی کو سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلنس کی پیشکش

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے زیر اہتمام 38ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں فرٹیلائزر سیکٹر میں “سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلینس” سے نوازا گیا۔ ایف ایف سی کی نمائندگی کمپنی سیکریٹری، بریگیڈیئر عرفان خان (ریٹائرڈ) اورمنیجر کارپوریٹ […]

ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کی بندرگاہوں سے گندم کی ترسیل رُک گئی جس کے سبب ملک بھر میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم سے […]

close