ہمیں کوئی پراسس کرنے کی ضرورت نہیں، ہم 6 ماہ سے زیادہ بھی سزا دے سکتے ہیں، چیف جسٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مظفرآباد(پی این آئی)چیف جسٹس سپریم کورٹ نے متنازع تقریر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم نوکری نہیں کر رہے، ہم عزت کیلئے کام کر رہے ہیں،ہمیں کوئی پراسس کرنے کی ضرورت نہیں، ہم 6 ماہ سے زیادہ بھی سزادے سکتے ہیں۔آزادکشمیر سپریم کورٹ میں […]

مظفر آباد، پاسبانِ حُریت جموں کشمیر کا 10 اپریل 1993 کو لال چوک سرینگر میں قتل عام کے خلاف احتجاج

مظفرآباد (آئی این پی) پاسبانِ حُریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام 10 اپریل 1993 کو لال چوک سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے نہتے شہریوں کے اجتماعی قتل عام، سینکڑوں دوکانوں، رہائشی گھروں کو جلائے جانے کیخلاف احتجاج کیا گیا۔مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں […]

پی ٹی آئی کی آزاد کشمیر حکومت کو کمزور کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، حکومت اپنی مدت ہر صورت پوری کرے گی، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پارلیمنٹ آف پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کی ہے، سپیکر قومی اسمبلی نے دستور پاکستان کی 50 ویں سالگرہ کی تقریب میں وزیر اعظم سردار تنویر الیاس […]

صدر آزاد کشمیر نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی رعایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عیدالفطر کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے ارٹیکل 10 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر کی جیلوں میں قید، قیدیوں […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کرلیا گیا،قومی اسمبلی نے چند روز قبل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023منظور کر کے توثیق کیلئے صدر پاکستان کو بھیجا تھا تاہم گزشتہ روز صدر عارف علوی نے بل نظر ثانی کیلئے واپس پارلیمنٹ […]

میرپور، ایک ماہ کے اندر اس نیو ٹاؤن میں آبادکاری شروع ہو جائے گی، صدر آزاد کشمیر کی نیو سٹی میں منعقدہ افطار پارٹی سے خطاب میں یقین دہانی

میرپور (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران اہلیان نیو سٹی کے ساتھ ذیلی کنبہ جات کے ایشو کو حل کرنے کا وعدہ کیا تھا یہ ایک مشکل وعدہ […]

وفاقی حکومت، آزادکشمیر کے مالی خسارے کو کم کرنے میں مدد کرے گی، وفاقی سیکرٹری خزانہ کی وزیر اعظم آزادکشمیر کی قیادت میں آنے والے وفد کو یقین دہانی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر حکومت آزادکشمیر کو درپیش مالی مشکلات اور وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں کٹوتی کے حوالہ سے وفاقی سیکرٹریٹ فنانس میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ لائن آف کنٹرول سے دونوں اطراف کے کشمیریوں کو ایک موثر پیغام گیا ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی طرف سے خیر مقدم

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روزچیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے دورہ لائن آف کنٹرول سے دونوں اطراف کے کشمیریوں کو ایک موثر پیغام گیا ہے […]

آزاد کشمیر بھر کے ٹوریسٹ سپاٹس کے گوگل پر آن لائن روٹس تعین کیئے جائیں، واٹر سپورٹس کا انعقاد کروایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آزادکشمیر میں ٹورازم کے فروغ کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ کورونا کے بعدٹورازم دوبارہ بحال ہو رہی ہے […]

چیف سیکرٹری آزادکشمیر ڈاکٹر عثمان چاچڑ کی زیر صدارت قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ، مظفرآباد ڈویژن 98 فیصد، میرپور ڈویژن میں 95 فیصد، پونچھ ڈویژن 95 فیصدکام مکمل ہو چکا، رپورٹ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ کی زیر صدارت آزادکشمیر میں جاری قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری لیاقت […]

پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ میں بٹل کے مقام پر ایک پودا، ایک امید کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے شجر کاری مہم کا آغاز

راولاکوٹ(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں بٹل کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے ایک پودا، ایک امید کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ جس میں مقامی یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر، جوان اور علاقہ […]

close