5فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 05فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے،کشمیری مسلمانوں نے قیام پاکستان سے قبل ہی اپنا مستقبل […]

5فروری یوم یکجہتی کشمیر کا دن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لازوال رشتہ کی پہچان ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد(پی آئی ڈی)صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 05فروری یوم یکجہتی کشمیر کا دن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لازوال رشتہ کی پہچان ہے۔ جسے کئی دہائیوں سے بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے یہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کے مذہبی،ثقافتی اور […]

آزادجموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا عمل بھرپرانداز میں جاری

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا عمل بھرپرانداز میں جاری۔سینئر ممبر آزاد جموں وکشمیرالیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز کا مظفرآباد میں پولنگ اسٹیشن کا دورہ،بلدیاتی انتخابات کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔میڈیا سے […]

آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام، آزاد کشمیر میں شیخ رشید پر مقدمے کے لیے درخواست جمع کرا دی گئی

تھوراڑ آزاد کشمیر (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے آزاد کشمیر کے شہر تھوراڑ میں بھی ایک درخواست تھانے میں جمع کرا دی گئی ہے۔ سردار آفاق مرکزی جنرل سیکرٹری پیپلز لیبر ونگ آزاد کشمیر کی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی یادگار شہداء آمد، پھولوں کی چادر چڑھائی، پولیس لائنز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

پشاور (پی این آئی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان یادگار شہداء گئے،پھولوں کی چادر چڑھائی اور پولیس لائنز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر کو آئی جی خیبر پختونخواہ نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں مفصل بریفنگ دی۔وزیراعظم نے آزادجموں […]

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و خروش سے منائے گی، فیصل راٹھور کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں یکجہتی کشمیر ریلیوں ، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا- پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل ممبر قانون ساز اسمبلی فیصل […]

آزاد کشمیر، سیکرٹری اطلاعات کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس، وزیر اعظم کے احکامات پر عملدرآمد، ترقیاتی اسکیمز پر پراگریس سمیت اہم امور کا جائزہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات عنصر یعقوب کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس جمعرات کے روز سیکرٹریٹ اطلاعات میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے احکامات پر عملدرآمد، ترقیاتی سکیمز کی پراگریس، اشتہارات کے پینڈنگ بلات، محکمہ اطلاعات کے آفیسران اور سٹاف […]

یوم یکجہتی بھرپور انداز میں منا کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے، 5 فروری کو وزیر اعظم پاکستان مظفر آباد آئیں گے، سردار تنویرالیاس کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منا کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ بے مثال یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ اہل پاکستان،آزادجموں و کشمیر […]

دنیا بھر میں مقیم کشمیری امقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد میں شانہ بشانہ ہیں، صدر آزاد کشمیر کی واشنگٹن کے پاکستانی سفارتخانے میں کشمیری رہنماؤں سے گفتگو

واشنگٹن(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے اور 5اگست2019کے بعد بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں شروع کر دیں ہیں […]

انجینئرنگ میرا شعبہ ہے، آزاد کشمیر میں اس کی سرپرستی میں خود کروں گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انجینئرز ایسوسی ایشن کی عبوری باڈی کی حلف برداری سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ انجینئرز کائنات کی خوبصورتی میں رنگ بھرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے ہاتھوں سے بڑے بڑے کام ہو رہے ہیں […]

وزیراعظم شہباز شریف متوقع طور پر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی سردار امتیاز خان کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار امتیاز خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف متوقع طور پر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل […]

close