مظفر آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چیئرمین آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار امجد جلیل نے استعفی دیدیا۔ سردار امجد جلیل نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بہت دکھ […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ اس موقع پر وزیر حکومت جاوید بڈھانوی ،چئیرمین وزیراعظم عنکدرآمد […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق وزیرِ اعظم کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں۔ ۔ آج اتوار کے روز اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
مظفر آباد (پی این آئی) احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کے بعد آزاد کشمیر میں رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔۔۔ گزشتہ روز پولیس اور مظاہرین میں تصادم کے بعد حکومت نے رینجرز کی طلبی کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔ آزاد کشمیر بھر سے عوامی ایکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔۔۔ اجلاس آج ایوان صدر میں ہوگا۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کے لیے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے۔۔۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم […]
مظفرآباد(پی این آئی) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بجلی کے بھاری بلز، مہنگائی اور اشرافیہ کی مراعات کے خلاف جاری احتجاجی تحریک نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے بعد آج دارالحکومت مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ […]
مظفر آباد (پی این آئی) حکومت آزاد کشمیر نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کے پیش نظر 10 اور 11 مئی کو تعلیمی اداروں میں2 روزہ تعطیل کا اعلان کردیا ہے، جبکہ پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں بجلی کے بھاری بِلوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ڈڈیال شہر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم بھی ہوا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع میرپور کی […]
مظفرآباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا حکم دے دیا ہے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال میں ممکنہ کشیدگی کے دوران ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ جامعہ […]