مظفر آباد، سیلفی بناتے 2 نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب گئے

مظفر آباد (پی این آئی) مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر کی حدود میں داخل ہونے والے دریائے نیلم کے کنارے پر کھڑے ہو کر سیلفی کا شوق پورا کرنے والے دو نوجوان دریا کی موجوں کی نذر ہو گئے۔ ریسکیو عملے کا کہنا ہے کہ […]

آزاد کشمیر، چیف جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم 25 اگست کو بیرسٹر سلطان محمود سے صدر ریاست کا حلف لیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) نومنتخب صدرآزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تقریب حلف برداری 25 اگست دوپہر 2 بجے ہیلی پیڈ گراؤنڈ، نزد ہائیکورٹ، چھتر مظفر آباد میں منعقد ہو گی۔ اس تقریب میں پورے آزاد کشمیر سے نمائندہ لوگ بھی شرکت […]

آزاد کشمیر میں کورونا کا پھیلاؤ جاری،24 گھنٹے میں 119 افراد میں وائرس کی تصدیق

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 119افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،05مریضوں کی کورونا وائر س کی وجہ سے موت ہوئی ہے جن میں سے 01کا تعلق کا مظفرآباد،1کا جہلم ویلی،2کا پونچھ، اور01کا میرپور سے ہے، 396مریض صحتیاب ہوئے ہیں […]

آزاد جموں وکشمیر کونسل کے انتخابات کیلئے پولنگ پیر کو ہو گی

مظفرآباد (آئی ا ین پی) آزاد جموںوکشمیر کونسل کے انتخابات کیلئے پولنگ مورخہ 23-08-2021بوقت:00 10بجے صبح تا:00 02بجے دن آزاد جموں وکشمیر اسمبلی بلاک نمبر12 سول سیکر ٹریٹ میں ہو گی۔سیکرٹری آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن؍ریٹرنگ آفیسر نے ممبران کشمیر کونسل کے امیدواران کی حتمی فہرست […]

بیرسٹر سلطان محمود کو آزاد کشمیر کا صدر منتخب ہونے کے بعد سیکیورٹی فراہم کر دی گئی، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

مظفرآباد (پی این آئی) نومنتخب صدرآزادریاست جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے آزاد جموں و کشمیر قانون سازاسمبلی سے 34 ووٹوں سے کامیابی کے فوری بعد سرکاری پروٹو کول اور سیکورٹی فراہم کر دی گئی۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کوآزاد کشمیر کا صدر منتخب […]

فریال تالپور کی طرف سے آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیدار عامر ذیشان جرال کے والد کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی این آئی) پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیدار عامر ذیشان جرال سے تعزیت۔ فریال تالپور نے پی پی پی آزاد کشمیر کے سیکریٹری رکارڈ اینڈ کوآرڈینیشن عامر ذیشان […]

بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر بنتے ہی کشمیریوں کوبڑی یقین دہانی کرا دی

آزاد کشمیر(پی این آئی) کشمیر کاز پر سمجھوتہ نہیں کروں گا،بین الاقوامی سطح پر کشمیر کیلئے کام کروں گا، آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر نے کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کی تجویز سے متعلق حقائق سے پردہ اُٹھا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق […]

آزاد کشمیر کے بڑے شہر میں تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ

کوٹلی(آئی این پی ) ضلعی انتظامیہ نے کورونا کے باعث تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوٹلی میں انتظامیہ نے ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 21 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی جانب سے […]

مظفر آباد میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب، وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے اپوزیشن کو بھی شریک کیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی) یوم آزادی پاکستان آزادجموں وکشمیر میں ملی جوش و جذبے اور بھرپور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلہ میں تمام ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز پر تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی تقریب دارلحکومت مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں […]

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں پرچم کشائی کی تقریب چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان قومی پرچم لہرائیں گے

مظفرآباد(آئی ا ین پی)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں 74ویں یوم آزادی کے موقع پرآج مؤرخہ 14 اگست 2021 کو پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان قومی پرچم لہرائیں گے۔ پرچم کشائی کی […]

بیرسٹر سلطان محمود کے مقابلے میں اپوزیشن جماعتوں نے صدر آزاد کشمیر کیلئے کس کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

مظفرآباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے مشترکہ امیدوار لے آئیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں اپوزیشن جماعتیں پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے مقابلے میں مشترکہ امیدوار لائی ہیں ، […]

close