آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 6افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں سے 1کا تعلق میرپور، 3کا بھمبراور 2کا کوٹلی سے ہے، 8مریض صحتیاب ہوئے اور177افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے وفاقی وزیر امور کشمیر کی ملاقات، ایل او سی پرعوام کے لیے بنکرز کی فوری تعمیر کو ناگزیر قرار

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کشمیر کونسل کے معاملات،ایل او سی پر بنکرز کی تعمیر، پارٹی امور اور باہمی دلچسپی […]

وزیر اعظم کا کھلی کچہری میں بہادر نوجوان کو نوکری دینے کا اعلان ، علماء کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے گزشتہ دنوں گڑھی دوپٹہ میں دریا میں چھلانگ لگانے والی لڑکی کو اپنی جان پر کھیل کر بچانے والے نوجوان سید نعمان سرور نے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کھلی کچہری کے دوران ملاقات کی جس […]

وزیرا عظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں بدھ کے روز کھلی کچہری، وزیر اعظم نےسائلین کے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیرا عظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں بدھ کے روز کھلی کچہری کا سلسلہ جاری رہا۔ وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر بھر سے آئے ہوئے سائلین جن میں بزرگ اور خواتین بھی شامل تھے کی شکایات اور مسائل سنے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود آج سے آزاد کشمیر کے مختلف حلقوں کا دورہ شروع کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج جمعرات18 نومبر سے آزادکشمیر کے مختلف حلقہ انتخاب کا دورہ شروع کریں گے۔ پہلے مرحلے میں وہ اپنے آبائی حلقہ کھڑی شریف کا دورے پر 18نو مبر دن […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی صدر پاکستان عارف علوی سے ملاقات، کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر اسلام آباد میں ون آن ون تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہم […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں آزاد کشمیر میں تعمیر و […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پیپلز پارٹی آ زادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر مل جل کر آواز بلند کریں گے نہ صرف آزادکشمیر بلکہ عالمی […]

سٹی پولیس اسٹیشن نےپراسرار انداز میںقتل ہونے والی شاہدہ کےکیس کی تفصیل جاری کر دی، تفتیش شروع، بچے نانا کے حوالے کر دیئے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹی پولیس سٹیشن مظفرآبادکے مطابق گزشتہ روز سٹی پولیس سٹیشن کی حدود میں قتل ہونے والی مقتولہ شاہدہ کے چاروں بچوں کو نانا کے حوالے کرتے ہوئے قاتل شوہر سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، پریس ریلیز میں بتایا گیا […]

آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے انتخابات، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ، کہاں کہاں پولنگ ہوں گی؟

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے انتخابات کے سلسلہ میں امیدواران کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ حتمی فہرست کے مطابق ضلع مظفرآباد، باغ، پونچھ، حویلی، کوٹلی، میرپور، بھمبر اور راولپنڈی / اسلام آباد […]

تحریک انصاف کی حکومت کشمیری عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی، وزیر جنگلات کی وزیر اطلاعات سردار فہیم ربانی سے ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر جنگلات محمد اکمل سرگالہ کے درمیان ملاقات۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق تحریک انصاف کی […]

close