سری نگر میں یاسین ملک کو سزا، آج کشمیریوں کیلئے تاریخ کا سیاہ دن ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیئر کی طرف سے شدید مذمت

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،سمال انڈسٹریز کارپوریشن و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئرنے ہندوستانی عدالت کی طرف ممتاز کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بھارتی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت […]

حریت پسند یاسین ملک کو بھارتی عدالت سے سزا، آزاد، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادی پسند کشمیر ی راہنما یاسین ملک کو ہندوستانی عدالت کی جانب سے سزا سناے جانے کے خلاف آزادکشمیرپاکستان اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے کشمیریوں نے یاسین ملک کے خلاف نام […]

بریکنگ نیوز، یاسین ملک کو بھارت کی نام نہاد عدالت نے بڑی سزا سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کوعمر قید کی سزا سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی نام نہاد عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی جبکہ ان پر 10 […]

موت کی سزا قبول کر لوں گا، یاسین ملک کا زندگی کی بھیک نہ مانگنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)کئی سالوں سے بھارتی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی عدالت نے موت کی سزا سنائی تو قبول کروں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حریت پسند […]

آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یاسین ملک کی بھارتی عدالت میں پیشی کے موقع پر بھرپور احتجاج کریں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر ڈاکٹر عرفان اشرف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اپیل پر یاسین ملک پر بوگس مقدمات کی بنیاد پر سزا کے خلاف کل ریاست کے دونوں اطراف شٹر ڈاؤن ہڑتال، احتجاجی مظاہرے کیے […]

یاسین ملک کوبھارتی عدالت سے سزا، آزاد کشمیر کی متحدہ اپوزیشن چکوٹھی سیز فائر لائن پر احتجاج کرے گی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن آزادی پسند رہنما یاسین ملک کو بے بنیاد مقدمے میں سزا سنائی جانے کیخلاف کل چکوٹھی سیز فائر لائن پراحتجاجی جلسے کرے گی ۔ مرکزی ایوان صحافت میں پرُہجوم مشترکہ پریس کانفرنس […]

آزاد کشمیر، الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی میں تاخیر، سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اگست میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہو سکتے، چیف الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری کو صورتحال سے آگاہ کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر حکومت کی جانب سے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے مطلوبہ فنڈز کی فراہمی میں تاخیر کے نتیجہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اگست 2022 میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکیں گے چیف الیکشن […]

آزاد کشمیر، وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا صاف ستھرا کشمیر پروگرام، ضلع مظفرآباد، وادی جہلم اور وادی نیلم میں صفائی مہم تیسرے روز بھی جاری رہی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کا صاف ستھرا اور خوبصورت کشمیر پروگرام جاری ہے۔ وزیراعظم کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ضلع مظفرآباد، وادی جہلم اور وادی نیلم میں صفائی ستھرائی اور خوبصورتی مہم تیسرے روز بھی جاری رہی۔ وزیر اعظم […]

حریت پسند یاسین ملک کے خلاف مقدمے کی سماعت، آل آزاد کشمیر انجمن تاجران نے 25 مئی کو مکمل شٹر ڈاؤن اور احتجاج کا اعلان کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آل آزادکشمیر مرکزی انجمن تاجران نے یاسین ملک کے خلاف نام نہاد عدالتی کارروائی اور بھارتی عدالت سے انھیں سزا سنائے جانے کے خلاف25مئی کو ا مکمل شٹر ڈاؤن کی ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا مظفرآباد میں اپراڈہ […]

یاسین ملک کے خلاف بے بنیاد مقدمہ، آزاد کشمیر اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور نہ ہو سکی، اسپیکر نے بحث کے دوران ہی اجلاس 30 مئی تک ملتوی کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر قانون سازی میں آزادی پسند راہنما یاسین ملک پر بھارتی عدالت میں زیر سماعت بے بنیاد مقدمہ اور 25 مئی کو سزاسنائے جانے سے متعلق متوقع فیصلہ کے خلاف قرارداد منظور نہ ہوسکی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث سپیکر […]

25 مئی، یاسین ملک کی بھارتی عدالت میں پیشی، آزادکشمیر کی متحدہ اپوزیشن کنٹرول لائن کے چکوٹھی سیکٹر میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی

مظفر آباد (پی این آئی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن 25 مئی کو آزادی پسند کشمیر ی راہنما یاسین ملک کی بھارتی عدالت میں پیشی کے موقع پرکنٹرول لائن کے چکوٹھی سیکٹر میں بھارت کے خلاف احتجاج مظاہرہ کرے گی۔ اس بات کا […]

close