صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ممبران آزاد جموں و کشمیر کونسل کی ملاقات، 13 ویں ترمیم کے بعد کشمیر کونسل کے ایڈوائزری حیثیت میں کردار ادا کرنے کی درخواست

اسلام آباد (پی این آئی) صد ر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ممبران آزاد جموں و کشمیر کونسل کے وفد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر وفد میں ممبر کشمیر کونسل شجاع راٹھور، ممبر کشمیر […]

ناظم اعلی تعلقات عامہ آزاد کشمیر راجہ شاہد حسین کا وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشن کا دورہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) ناظم اعلی تعلقات عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ شاہد حسین کا وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشن کا دورہ۔ ڈائریکٹر جنرل الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشن ثمینہ فرزین سے ملاقات کی اور آزادکشمیر میں سوشل و […]

آزاد کشمیر کی سیکرٹری اطلاعات تہذیب النساء کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ، محکمہ اطلاعات کو سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا عزم

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات محترمہ تہذیب النساء کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ۔ نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ میں سیکرٹری اطلاعات کو محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ ناظم تعلقات عامہ راجہ شاہد حسین، ناظم پریس انفارمیشن پبلی کیشن […]

6 نومبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی طرف سے یوم شہدائے جموں پر بیان

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 6 نومبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس روز جموں میں دو لاکھ سے زائد کشمیری مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا۔مہاراجہ ہری سنگھ،آر […]

تحریک آزادی کشمیر میںبیرون ممالک میں مقیم کشمیری قیادت اور بیس کیمپ کی حکومت کا کردار اہم ہے، الطاف احمد بٹ کا سینئر رہنما نذیر احمد قریشی کی طرف سے دیئے گئے عشائیے سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) 5 اگست 2019 کے واقعہ کے بعدتحریک آزادی کشمیر کے لیے بیرون ممالک میں مقیم کشمیری قیادت اور بیس کیمپ کی حکومت کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار کشمیری سیاسی و سماجی رہنما الطاف احمد بٹ کی […]

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو او میجر جنرل عبدالسمیع کی ملاقات، رٹھوعہ ہریام پل اور جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ.II کے کام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق اور ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو او میجر جنرل عبدالسمیع کی ملاقات. ملاقات میں رٹھوعہ ہریام پل اور جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ.II کے کام پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر یو این ایف پی اے کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر یو این ایف پی اے Dr. Luay Shabany نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی. اس موقع پر وزیر ورکس اینڈ کمیونیکیشن اظہر صادق, چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد […]

آزادکشمیر ایڈمنسٹریٹو سروسز کی سینئر افسر تہزیب النساء کو سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر ایڈمنسٹریٹو سروسز کی سینئر افسر تہذیب النساء کو آزادکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ اس سے قبل وہ بطور ڈائریکٹر جنرل سیاحت و آثار قدیمہ فرائض انجام دے رہی تھیں۔ تہذیب النساء کا تعلق آزاد جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹو […]

آزادکشمیر کی پانچوں جامعات میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے کنگ عبداللہ کیمپس میں آزادکشمیر میں قائم پانچوں جامعات میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب […]

تمام محکمے مساوی اہمیت کے حامل، تمام وزراء یکساں ہیں، جو کام کرتا ہے وہ نام پیدا کرتا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوا رالحق کی مختلف وفود سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ تمام محکمے مساوی اہمیت کے حامل اور تمام وزراء یکساں ہیں ۔جو کام کرتا ہے وہ نام پیدا کرتا ہے ،وزارت عظمی لوگوں کی امانت ہے اس بڑے منصب […]

پاکستان کے عام انتخابات کے بروقت انعقاد اور شفافیت سے آئین قانون کی بالادستی قائم ہو گی، سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر میڈیا سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پاکستان کے عام انتخابات کا بروقت انعقاد اور شفافیت غیر جانبداری سے نہ صرف ائین قانون کی بالادستی قائم ہو گی بلکہ جمہوریت کو استحکام عوام کا اعتماد بڑھنے […]