صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی ایوان صدر کشمیر ہائوس میں تفصیلی ملاقات، مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے موثر طریقے سے اجاگر کرنے پر زور

مظفر آباد (آئی اے اعوان)صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیراعظم سردار تنویر الیاس نےمسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے موثر طریقے سے اجاگر کرنے،آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے ذریعے اختیارات کی نچلی سطح پرمنقلی اور گڈگورننس کے قیام کیلئے مزید ٹھوس اقدامات […]

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو متاثرین منگلا ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کی آبادکاری کے حوالے سے اب تک کی جانیوالی پراگرس پر بریفنگ دی گئی

میرپور(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یہاں میرپور پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں متاثرین منگلا ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کی آبادکاری کے حوالے سے اب تک کی جانیوالی پراگرس کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور ذیلی کنبہ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے تعاون سے شہداء کے ورثاء، یتیم بچوں، بیوہ خواتین اور مستحق افراد کیلئے پانچ سو گھروں کی تعمیر کے بڑے منصوبے کا افتتاح

میرپور(آئی اے اعوان)وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے تعاون سے شہداء کے ورثاء،یتیم بچوں،بیوہ خواتین اور مستحق افراد کیلئے پانچ سوگھروں کی تعمیر کے بڑے منصوبے کا افتتاح کیا ۔وزیراعظم آزاد سردار تنویر الیاس نے اپنے دورہ میرپور کے […]

بلدیاتی الیکشن کی اہمیت و افادیت کو میڈیا میں اجاگر کرنے کے لئے صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ کے دوررس نتائج مرتب ہونگے، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال

میرپور (آئی اے اعوان )آزاد کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے کہاہے کہ حکومت آزاد کشمیر 31 سالوں بعد جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کروا رہی ہے۔بلدیاتی الیکشن کی اہمیت و افادیت کو پرنٹ،الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا میں اجاگر کرنے کے لئے […]

مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم شہداء جموں اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا

مظفرآباد(امتیاز اعوان) آزادکشمیر،مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم شہداء جموں اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا کہ شہداء کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کشمیری کی مکمّل آزادی اور حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی۔6 […]

شہدا ء جموں کے خون نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نئی جلا بخشی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز کارپوریشن چوہدری محمد رفیق نیئر کا اظہار خیال

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اطلاعات،ماحولیات و سمال انڈسٹریز کارپوریشن چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہاکہ شہدا ء جموں کے خون نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نئی جلا بخشی یہی وجہ ہے آج بھی کشمیریوں کی تحریک آزادی زندہ وتابندہ ہے۔ […]

6 نومبر یوم شہداء جموں تحریک آزادی کشمیر کا اہم سنگ میل ہے جس دن لاکھوں کشمیریوں نے پاکستان کی محبت اور بھارت سے وطن کی آزادی کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، صدر آزاد جموں و کشمیر

مظفرآباد(پی آئی ڈی) صد ر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم وجبرکو سات دھائیوں سے زیادہ وقت گزر چکا ہے لیکن جنت نظیر وادی کا امن اوار سکون چھینے والا بھارت کشمیریوں کو انکا حق […]

تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پوری قوت اور جذبہ سے کوشاں رہیں گے، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیر اور پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے پوری قوت اور جذبہ سے کوشاں رہیں گے۔ کشمیر ی عوام اپنی منزل کے حصول کے لیے ایک تسلسل سے قربانیاں […]

بلدیاتی انتخابات 2022، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے دستبرداری / ریٹائرمنٹ اور بلامقابلہ انتخاب جیتنے والے امیدواران کی تفصیل جاری کر دی

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات2022کے لیے امیدواران کی جانب سے دستبرداری / ریٹائرمنٹ اور بلامقابلہ انتخاب کے بعد امیدواران کی تعداد کی تفصیل جاری کر دی۔ ترجمان آزادجموں وکشمیرالیکشن کمیشن کے مطابق 42امیدواران بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں جبکہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وطن واپسی، جان ایف کنیڈی ائیرپورٹ پر بڑی تعداد میں کشمیریوں نے الوداع کیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی )صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری امریکہ کے دورے کے بعدوطن واپسی کے لئے جب نیویارک کے جان ایف کنیڈی ائیرپورٹ پہنچے تو امریکہ کی مختلف ریاستوں سے بڑی تعداد میں کشمیریوں نے انہیں ائیرپورٹ پر الوداع کیا۔ اس […]

آزاد کشمیر اپوزیشن بلدیاتی نظام میں اصلاحات کے لیے حکومت سے تعاون پر تیار ہے، سی پی ڈی آر کی گول میز کانفرنس سے مقررین کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) شفاف اور پرامن بلدیاتی الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ الیکشن کے بعد بلدیاتی اداروں کو انتظامی اور مالی طور پر بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ عوام کی خدمت کرنے کے قابل ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار […]

close