ہم تجدید عہد کرتے ہیں کہ شہداء نیلم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاسہم تجدید عہد کرتے ہیں کہ شہداء نیلم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ وادی نیلم کے چپہ چپہ میں شہداء کی ایک داستان رقم ہے۔ نیلم کے شہریوں نے پاک فوج کے شانہ بشانہ وطن عزیز کی سلامتی کیلئے بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر […]

آزاد کشمیر، متحدہ اپوزیشن نے بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ وار انعقاد مسترد کر دیا، فوج کی نگرانی میں 27 نومبر کو پولنگ کا مطالبہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) متحدہ اپوزیشن نے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ڈویژن کی سطح پر تین مراحل میں کرانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے منافی قرار دیکر مسترد کر دیا۔ اپوزیشن نے فوج کی نگرانی میں […]

انتظامیہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کیساتھ مکمل تعاون کرے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفر آباد(پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ انتظامیہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کیساتھ مکمل تعاون کرے ضابطہ اخلاق اور امن و امان کی صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے […]

انشاء اللہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھی ایک دن آزادی کی فضا میں سانس لیں گے، صدر آزاد کشمیر کا ٹھنکس گیونگ ڈے کے موقع پر اظہار خیال

مظفر آباد(آئی اے اعوان )صدرریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی روایت کے مطابق جب مشکلات کے بعد بہتری آتی ہے تو سب اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور اس موقع پر تھنکس گیونگ کا تہوار پورے جوش […]

آزاد کشمیر حکومت مطلوبہ سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخاب تین مراحل میں کرانے کا شیڈول جاری کر دیا

مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کیلئے مطلوبہ سیکورٹی فورس فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی آزادکشمیر میں سیکورٹی کے بغیر ایک ہی دن آزادانہ،منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات تین مراحل […]

دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن، لاکھوں کشمیری بچے بھارتی فوجیوں کی منظم دہشتگردی کا نشانہ بن رہے ہیں، عالمی اداروں سے انصاف کی اپیل

مظفرآباد (پی این آئی)دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، کشمیر میں بچے بھارتی فوجیوں کی منظم دہشت گردی اور جنگی جرائم کا شکار بن رہے ہیں۔پاسبان حریت جموں وکشمیر نے اقوام متحدہ، او آئی سی سمیت دنیا بھر کے انصاف […]

بلدیاتی الیکشن، وزیراعظم آزاد کشمیر کی انتظامیہ کو الیکشن کمیشن کیساتھ مکمل تعاون کی ہدایت

باغ (پی این آئی)وزیر اعظم آزادکشمیر ریاست سردار تنویر الیاس نے انتظامیہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کیساتھ مکمل تعاون کرے ضابطہ اخلاق اور امن و امان کی صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے مضبوط حکمت عملی بنائی جائے بلدیاتی انتخابات کو […]

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کا چیف الیکشن کمشنر کے نام خط، بلدیاتی انتخابات فوج اور رینجرز کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط میں بلدیاتی انتخابات فوج اور رینجرز کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیاہے ۔مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر نے چیف الیکشن کمشنر […]

بلدیاتی الیکشن، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے حکومت آزاد کشمیر کو 24 نومبر تک مطلوبہ سیکورٹی فورس فراہم کرنے کی ہدایت کر دی

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے پرامن غیر جانبدارانہ اور منصفانہ انعقاد کیلئے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے حکومت آزادکشمیر کو 24 نومبر تک مطلوبہ سیکورٹی فورس فراہم کرنے کی ہدایت کردی ،حکومت پولنگ اسٹیشنز پر امن وامان کی ذمہ داری سے […]

پاکستان مسلم لیگ خان قیوم خان کا امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کو خطہ میں طاقت کے توازن امن اور پاکستان کی سلامتی کے خلاف تحریک کا آغاز

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) پاکستان مسلم لیگ خان قیوم خان نے امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کو خطہ میں طاقت کے توازن امن اور پاکستان کی سلامتی کے خلاف تحریک کا آغاز مظفرآباد سے کردیا کل برطانیہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا پاکستان مسلم […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےبلدیاتی انتخابات کے آزادانہ،منصفانہ اور پرامن انعقاد کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

مظفرآباد(آئی اے اعوان)آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے 27 نومبرکو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے آزادانہ،منصفانہ اور پرامن انعقاد کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے پولنگ سٹاف سے بدتمیزی،لڑائی جھگڑا کرنے پولنگ ایجنٹ کے امیدوار کونااہل قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔آزاد جموں […]

close