رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کی تقریب، وزیر اعظم چوہدری انوارالحق، سینئر رہنماؤں کی حاضری، پولیس دستے کی سلامی

راولپنڈی (پی آئی ڈی ) رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کی مرکزی تقریب قائد ملت کے مزار فیض آباد میں ہوئی ۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے قائد ملت کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر پولیس […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سینئر عدلیہ کے ججز کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس خواجہ محمد نسیم،آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان اورچیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کے مزار پر حاضری

راولپنڈی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کے مزار پر حاضری دی ۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے قائد ملت چوہدری غلام عباس کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔سابق وزیراعظم […]

قائد ملت چوہدری غلام عباس کشمیر میں دو قومی نظریہ کے محافظ تھے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا قائد ملت کی برسی پر خراج عقیدت

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہاکہ قائد ملت چوہدری غلام عباس کشمیر میں دو قومی نظریہ کے محافظ تھے۔ وہ الحاق پاکستان کے مضبوط داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے۔ رئیس الاحرار کی برسی پر اپنے […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی، مزار پر قرآن خوانی کی گئی

راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 56 ویں برسی کے سلسلے میں ان کے مزار پر قرآن خوانی کی گئی۔قرآن خوانی میں مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، ڈائریکٹر اطلاعات مرزا محمد بشیر […]

مظفر آباد، نگران وزیراعظم پاکستان سے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نگران وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ سے آزادکشمیر کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور حریت کانفرنس کے وفد نے ملاقات کی. اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق بھی موجود تھے۔ سابق وزراء اعظم راجہ محمد فاروق حیدر […]

مظفر آباد، وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے وزیر اعظم آزاد کشمیر، سپیکر اسمبلی کی ملاقات

مظفر آباد (پی این آئی) وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق اور آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چیمبر […]

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو کشمیری عوام مسترد کرتے ہیں، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے پارلیمانی رہنماؤں کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس کے لیے سپیکر قانون ساز اسمبلی نے ممبران اسمبلی راجہ محمد فاروق حیدر خان، چوہدری محمد یاسین اور سردارعبدالقیوم نیازی […]

اقوام متحدہ کے مطابق جموں و کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی استصواب رائے سے حل ہو گا، بھارتی سپریم کورٹ نے مسئلہ کشمیر پرغیرقانونی اور غیر آئینی فیصلہ دیا، انوارالحق کاکڑ

مظفر آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرعالمی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں پچھلی 7 دہائیوں سے ابھی تک حل طلب ہے، کشمیریوں پر بھارتی ظلم و بربریت جاری ہے، تین دن […]

فاشسٹ مودی حکومت کھلی ناانصافی پر مبنی عدالتی فیصلوں کی آڑ لے کر کشمیری قوم کو حق خود ارادیت سے محروم نہیں کر سکتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیری عوام کی خواہشات کے برعکس ہے، کشمیریوں نے پہلے ہی ہندوستان کی طرف سے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کو مسترد […]

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ 5 اگست 2019 کے فیصلے کا تسلسل ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی طرف سے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ پانچ اگست 2019 کے فیصلے کا تسلسل ہے ،کشمیری بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ،وزیراعظم پاکستان کل بروز جمعرات […]

close