آج گوشت اور انڈوں ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کیا ؟ جانئے

*آج کے سرکاری ریٹس – جمعرات 08 اکتوبر 2026*

*1. گوشت اور انڈے*
چیز وزن آج کا ریٹ
بکرا / مٹن فی کلو 1600 روپے
گائے / بیف فی کلو 800 روپے
مرغی زندہ فی کلو 334 روپے
مرغی گوشت فی کلو 505 روپے
انڈے فارمی فی درجن 264 روپے
*2. پھلوں کے ریٹس*
پھل وزن ریٹ
جاپانی پھل (درجہ اول) فی کلو 250 روپے
انگور سندر خانی فی کلو 610 روپے
کیلا (درجہ اول) فی درجن 175 روپے
انار دیسی نیا فی کلو 350 روپے
پپیتا فی کلو 280 روپے
سیب گاچہ سپیشل فی کلو 400 روپے
*3. سبزیوں کے ریٹس*
سبزی وزن ریٹ
شملہ مرچ فی کلو 260 روپے
پیاز فی کلو 180 روپے
ٹینڈے دیسی فی کلو 200 روپے
لہسن دیسی فی کلو 220 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 80 روپے
بھنڈی فی کلو 180 روپے
لیموں چائنہ فی کلو 110 روپے
ادرک تھائی لینڈ فی کلو 340 روپے
> نوٹ: یہ ریٹس مارکیٹ کمیٹی کے آج کے سرکاری ریٹس ہیں، دوکانوں پر 10-20 روپے کا فرق ہو سکتا ہے۔