لاہور: شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14 روپے اضافے سے 461 روپے ہوگئی، جبکہ زندہ برائلر کی قیمت 10 روپے کمی سے 318 روپے فی کلو کی سطح پر آگئی۔
فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 249 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔





