مظفر آباد، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کا چوہدری لطیف اکبر کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مظفرآباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، ایڈہاک جج سپریم کورٹ جسٹس مسعود اے شیخ نے سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی , سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری لطیف اکبر کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب و بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔۔۔

close