اسلام آ باد (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے ، جو کوئی بھی ڈیل کررہاہے اس کا نام مجھے بھی بتائیں، چیئرمین پی ٹی آئی شفاف الیکشن کیلئے حکومت سے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ تمام محکمے مساوی اہمیت کے حامل اور تمام وزراء یکساں ہیں ۔جو کام کرتا ہے وہ نام پیدا کرتا ہے ،وزارت عظمی لوگوں کی امانت ہے اس بڑے منصب […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پاکستان کے عام انتخابات کا بروقت انعقاد اور شفافیت غیر جانبداری سے نہ صرف ائین قانون کی بالادستی قائم ہو گی بلکہ جمہوریت کو استحکام عوام کا اعتماد بڑھنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر کھلاڑی عبدالرزاق نےورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے شرمناک کارکردگی کے بعد پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے خلاف فائر کھول دیا ہے۔۔۔جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میزبان حامد میر سے […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ میرے دل کے ٹیسٹ کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے۔۔۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی کھول دی گئی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری سمیت […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو “سلو پوائزن” دیئے جانے کے حوالے سے ان کے وکیل آفتاب باجوہ نے اپنے بیان پر یوٹرن لے لیا ہے۔۔۔۔ گزشتہ روز عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے وکلا نے […]
نئی دہلی (پی این آئی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے حوالے سے بھارت سے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے […]
پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور کے صدر اور سابق ممبر قومی اسمبلی(ایم این اے) ارباب شیر علی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ تہکال میں ایس ڈی او پیسکو یونیورسٹی ٹان کی مدعیت میں ارباب شیر علی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کے افسرکیپٹن (ر) خرم آغا کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) خرم آغا وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ، ان کا […]
کراچی(آئی این پی)سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی […]