مریم اورنگزیب کی درخواست مسترد

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔۔۔۔۔ مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف اشتعال انگریز گفتگو کیس کی […]

خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان انتقال کر گئے ہیں۔۔۔۔اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔۔۔۔ ہسپتال کے عملے کا کہنا ہے کہ اعظم خان […]

غزل کو کس نے مارا؟

پشاور (پی این آئی) رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے خواجہ سرا غزل کو قتل کر دیا ہے۔۔۔۔ پشاور پولیس حکام کے مطابق خواجہ سرا غزل کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔۔۔۔ واردات کے بعد ملزمان بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو […]

پاکستانی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف خفیہ حکمت عملی کی تفصیل سامنے آ گئی

کولکتہ (پی این آئی) کرکٹ ماہرین کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کا سفر مایوس کن انداز میں ختم ہو رہا ہے اور انگلینڈ کے خلاف آخری میچ کے دوران پاکستان ٹیم مشکل اعداد و شمار کے ہیر پھیر میں گھری […]

نیب نے فواد چوہدری کو اہل خانہ سمیت طلب کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) نیب جہلم نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نیب نے فواد چوہدری کو ڈیول کیرج وے میں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہے۔۔۔۔جہلم نیب نے فواد […]

فلائی جناح کا اہم روٹس پر پروازوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح نے اپنے نیٹ ورک کے تین اہم روٹس پرپروازوں کی تعداد میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ایئرلائن15نومبر2023سے کراچی تا کوئٹہ اورکوئٹہ تا اسلام آباد روزانہ پروازیں چلائے گی،اس کے علاوہ کراچی اور لاہور […]

شاہ محمود قریشی کی صحت اور سیاست، بیٹی مہر بانو قریشی نے مؤقف واضح کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور سابق رکن قومی اسمبلی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی صحت ٹھیک ہے اور وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا […]

سائفر کیس، پی ٹی آئی چیئرمین ناراض، اڈیالہ جیل میں سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سیکریٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ پی […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کے بھائی نے پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کر تے ہوئے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال نے پی ٹی آئی سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔ میاں امجد اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، […]

شہباز شریف نے سینئر بلوچ رہنما کو ن لیگ کی شمولیت کی دعوت دے دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، شہباز شریف نے آمد پر حاجی لشکری رئیسانی اور دیگر رہنماں کا استقبال کیا، میر ہمایوں کرد سمیت دیگر بھی ملاقات میں […]

close