کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو سندھ میں بڑے سیاسی نقصان کا سامنا، پی ٹی آئی کی وکٹیں تیزی سے گرنے لگیں۔ استحکامِ پاکستان پارٹی سندھ کی قیادت نے اہم سیاسی کامیابی حاصل کر لی۔ ایک ساتھ 32 پی ٹی آئی رہنما آئی پی پی […]
کراچی(آئی این پی)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 18 پیسے کم ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 285 روپے 79 پیسے کا ہے۔انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے کم ہوا […]
کراچی(آئی این پی) ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت […]
کراچی(آئی این پی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے ساتوں انڈسٹریل ٹاؤن ایسوسی ایشنز اور ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایسوسی ایشنز کے ساتھ مل کر حکومت سے گیس ٹیرف کو 1350 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک لانے کی پرزور […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستانی پاسپورٹ کے حامل غیرملکی مسافر کو شک کی بنیاد پر گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی […]
کراچی (آئی این پی)سابق گورنر سندھ و استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بہت سی وجوہات تھیں جس کی وجہ سے نئے پاکستان کی بنیادنہ رکھی گئی اس کے بعدملک میں 9مئی کاواقعہ ہوا،جن لوگوں کوتعلق نہیں تھا انہوں نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)چین کے صوبہ جیانگ سو کی الیکٹرک موٹرسائیکل بنانے والی ایک کمپنی کے ایک وفد نے چیئرمین ژاؤ شوجو کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور پاکستان کی مارکیٹ میں الیکٹر موٹرسائیکلوں کے کاروبار کے […]
راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی شہر میںمسیحیوں کے لئے سو کنال اراضی پر قبرستان کی تعمیر ایک قابل ستائش منصوبہ ہے ہم کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ اور ان کی پوری ٹیم کو شبانہ روز اس پر کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ریاستی اخبارات کو اشتہارات کی منصفانہ تقسیم اور ادائیگیوں سمیت تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے. میں خود قلم کار ہوں. قلم کاروں کی عزت […]
لاہور (پی این آئی) سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے بنی پی ٹی آئی کی کمیٹی کے رکن بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا چاہتی ہے، سیاسی جماعتوں سے ایک حد تک بات چیت چل رہی ہے۔۔۔۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت کے پاس براہِ راست کوئی شواہد یا سرکاری سطح پر معلومات دستیاب نہیں تھیں کہ تحریک لبیک کے فیض […]