آئی سی سی ٹی20ورلڈ کپ 2020کا جاری کردہ شیڈول برقرار

دبئی(پی این آئی)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو کہ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ ‏ منتظمین کا […]

دوران سفر مسافر کی جانب سے بس میں بغیر احتیاط کے کھانسنے پر ڈرائیور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا

ڈیٹرائٹ(پی این آئی)امریکا میں دوران سفر ایک مسافر کی جانب سے بس میں بغیر احتیاط کے کھانسنے پر تنقید کرنے والا ڈرائیور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا۔امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں جیسن ہارگرو نامی ایک ڈرائیور نے 21 مارچ کو فیس […]

غریبوں کیلئے راشن کی فراہمی کا سلسلہ شروع ،راشن سے بھرا ٹرک تقسیم سے قبل ہی لوٹ لیا گیا

حیدرآباد (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے غریب اور یومیہ اجرت کمانے والے افراد کے لیے راشن کی فراہمی آج سے شروع کی جائے گی۔ حکومتِ سندھ کی جانب سے 25 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر حیدرآباد کے لیے غریب اور یومیہ اجرت […]

لاک ڈاؤن کےباعث پولیس اورشہری کے درمیان تلخ کلامی ،مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)کراچی میں شہریوں کے ہاتھوں پولیس اہلکاروں کی تذلیل پر ایک روز بعد واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس اور عوام کے درمیان تلخ کلامی کا سلسلہ بھی جاری ہے اور ایسا […]

کن ممالک میں کورونا کا خطرہ کم ہے؟اور اس کی وجہ کیا ہے؟ امریکی ماہرین نے نیا انکشاف کر دیا

امریکا(پی این آئی)امریکا میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جن ملکوں میں بچپن سے ٹیوبر کلوسس (ٹی بی) یا تپ دق سے بچاؤ کی ویکسین دی جاتی ہے ان ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی شرح کم […]

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مریضوں کو کونسی دوائی دی جائے؟ فرانسیسی ڈاکٹرز نےبتا دیا

فرانس (پی این آئی)فرانس میں ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے کورونا وائرس کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو ملیریا سے بچاؤ کی دوا ‘کلوروکوئین’ تجویز کرنے پر زور دیا ہے جس کیلئے فرانسیسی ڈاکٹرز نے ایک آن لائن پیٹیشن بھی شروع کی ہے۔پیٹیشن پر2 لاکھ […]

کورونا وائرس پر کی جانے والی نئی تحقیق،کورونا وائرس فیس ماسک پرکتنے دن تک رہ سکتا ہےاور اس سے کیسے محفوظ رہا جا سکتا ہے؟جانئے

ہانگ کانگ(پی این آئی)کورونا وائرس پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ مہلک وائرس اسٹیل اور پلاسٹ کی تہوں پر چار دن جب کہ فیس ماسک پر ایک ہفتے تک موجود رہ سکتا ہے۔ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق یونیورسٹی […]

سپریم کورٹ کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برہم ،بارڈرز پر د قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی): سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں انڈرٹرائل قیدیوں […]

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون،بالی وڈ اداکارہ دپیکا نے مداحوں کے ساتھ اپنی دلچسپ مصروفیت شیئر کر دیں

نئی دہلی(پی این آئی)عالمگیر کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں گھروں میں محصور لوگ سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔لوگ سوشل میڈیا پر اپنے پسند کے کھانوں کی ترکیب، ورزش کے لیے ٹپس، فلمیں، گانے اور اپنے پسندیدہ شوز […]

فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کر دیا

سان فرانسسکو(پی این آئی)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے آخر کار میسنجر ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف کروا دی جس سے اب صارفین اپنے کمپیوٹر سے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ پیغامات اور ویڈیو چیٹ بھی کر سکیں گے۔غیر ملکی خبر […]

close