سرجری سے پہلے کورونا ٹیسٹ لازمی ہو گا، لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کا اعلان

لاہور(پی این آئی):سرجری سے پہلے کورونا ٹیسٹ لازمی ہو گا، لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ کا اعلان،لاہور کے جنرل اسپتال میں سرجری سے پہلے مریض کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل اسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے اس سلسلے […]

شوکت خانم ہسپتال کے سابق کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق شفیع کورونا کے باعث لندن میں انتقال کے گئے

برطانیہ(پی این آئی)شوکت خانم ہسپتال کے سابق کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق شفیع کورونا کے باعث لندن میں انتقال کے گئے،برطانیہ میں مقیم معروف کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر طارق شفیع کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔لاہور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر طارق شفیع کورونا سے متاثر تھے […]

امریکہ میں کورونا پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کو پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا، قاتل بھی مار دیا گیا

نیو یارک(پی این آئی)امریکہ میں کورونا پر تحقیق کرنے والے چینی پروفیسر کو پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا، قاتل بھی مار دیا گیا،کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے امریکی پٹس برگ یونیورسٹی کے چینی پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔یونیورسٹی کے مطابق پروفیسر کورونا […]

لوگ اطمینان سے نہ بیٹھ جائیں، کورونا کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے، جرمن ماہرین نے خبردار کر دیا

جرمنی (پی این آئی)لوگ اطمینان سے نہ بیٹھ جائیں، کورونا کی دوسری اور تیسری لہر بھی آ سکتی ہے، جرمن ماہرین نے خبردار کر دیا،جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار ہے۔دنیا بھر میں […]

شیخ رشید مایوس، ٹرین 10 مئی سے چلانے پر صوبوں کی حمایت نہیں ملی، وزیر اعظم کے مشورے سے 3 دن کے لیے ملتوی کیا ہے

اسلام آ باد (پی این آئی)شیخ رشید مایوس، ٹرین 10 مئی سے چلانے پر صوبوں کی حمایت نہیں ملی، وزیر اعظم کے مشورے سے 3 دن کے لیے ملتوی کیا ہے،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم 10 مئی سے ٹرینیں سے […]

اب ایران چپ نہیں بیٹھے گا، امریکا کو سخت ردعمل کے لیے تیار رہنا چاہیئے، ایرانی صدر حسن روحانی نے سخت لہجہ اختیار کر لیا

تہران( پی این آئی)اب ایران چپ نہیں بیٹھے گا، امریکا کو سخت ردعمل کے لیے تیار رہنا چاہیئے، ایرانی صدر حسن روحانی نے سخت لہجہ اختیار کر لیا، ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی جوہری معاہدے سے دستبردار […]

غریب کی روٹی مہنگی،، 20 کلو آٹے کا تھیلا 35 سے 40 روپے بڑھ جائے گا، مجبوری ہے، گندم مہنگی ہو گئی، فلور ملز ایسوسی ایشن

اسلام آباد( پی این آئی)غریب کی روٹی مہنگی،، 20 کلو کا تھیلا 35 سے 40 روپے بڑھ جائے گا، مجبوری ہے، گندم مہنگی ہو گئی، فلور ملز ایسوسی ایشن،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر […]

بھارت میں کیمیکل پلانٹ میں خرابی، گیس لیک ہونے سے بچوں، بوڑھوں سمیت 10ہلاک، 5ہزار کو سانس لینے میں تکلیف

وشاکاپٹنم( پی این آئی)بھارت میں کیمیکل پلانٹ میں خرابی، گیس لیک ہونے سے بچوں، بوڑھوں سمیت 10 ہلاک، 5 ہزار کو سانس لینے میں تکلیف، بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں کیمکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 10 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد متاثر […]

صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کو امریکہ پر کیا جانے والا بدترین حملہ قرار دے دیا، چین پر ذمہ داری عائد کر دی

واشنگٹن ( پی این آئی)صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کو امریکہ پر کیا جانے والا بدترین حملہ قرار دے دیا، چین پر ذمہ داری عائد کر دی، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی […]

پاکستان کے بڑے ائر پورٹس پر سیلف بورڈنگ کی مشینیں نصب کر دی گئیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، فیصل آباد، ملتان شامل

لاہور( پی این آئی)پاکستان کے بڑے ائر پورٹس پر سیلف بورڈنگ کی مشینیں نصب کر دی گئیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، فیصل آباد، ملتان شامل ،ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کے لئے سیلف بورڈنگ کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی ہے ، بتایا […]

امریکہ میں بنائی گئی کورونا ویکسین کی انسانوں پر تجربات شروع، کامیابی کی صورت میں سال کے آخر میں مارکیٹ میں آئے گی

نیویارک( پی این آئی)امریکہ میں بنائی گئی کورونا ویکسین کی انسانوں پر تجربات شروع کامیابی کی صورت میں سال کے آخر میں مارکیٹ میں آئے گی، کورونا سے نمٹنے کے لئے پہلی بارویکسین کا نیویارک میں انسانوں پر کلینیکل ٹرائل شروع ہوگیا اور ممکنہ طور […]

close