لاہور(پی این آئی)انصاف امداد پروگرام، ہر خاندان کو 12ہزار روپے دیے جائیں گے، رمضان عید پیکیج، 10 لاکھ خاندانوں کو 3، 3 ہزار روپے ملیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے امداد ی اور رمضان عید پیکیج کو حتمی شکل دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد […]
