قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر وزیر اعظم عمران خان عالمی میڈیا کی تنقید کا نشانہ بن گئے

کراچی (پی این آئی)قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر وزیر اعظم عمران خان عالمی میڈیا کی تنقید کا نشانہ بن گئے،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر عالمی ذرائع ابلاغ کا سخت […]

آسمانی بجلی گرنے سے بھارت کے علاقوں بہار اور اتر پردیش میں 107 افراد ہلاک

نئی دہلی(پی این آئی)آسمانی بجلی گرنے سے بھارت کے علاقوں بہار اور اتر پردیش میں 107 افراد ہلاک،بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے107 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔آسمانی بجلی گرنے سے ریاست بہار میں 83 اور اتر پردیش […]

چند لوگ تاجروں کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کررہے ہیں،چوہدری تسنیم ناصر گجر

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم کے تاجروں کو درپیش مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے جبکہ چند لوگ ان تاجروں کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری تسنیم ناصر اقبال […]

سِول ڈیفنس آفیسر جہلم کی آئل ایجنسیوں کی چیکنگ، 2 ایجنسیاں سیل

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سِول ڈیفنس آفیسر جہلم کی آئل ایجنسیوں کی چیکنگ،خلاف ورزی پر کارروائی، 2 آئل ایجنسیاں سیل،غیر قانونی طور پر آئل ذخیرہ کرنے اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی،ان خیالات کا اظہار ڈی او سول ڈیفنس […]

پاکستان مسلم لیگ جمہوری اقدار کو پروان چڑھانے کے لیے پارلیمنٹ صوبائی اسمبلیوں میں مثبت کردار ادا کررہی ہے،چوہدری لال حسین

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پاکستان مسلم لیگ جمہوری اقدار کو پروان چڑھانے کے لیے سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں اپنا مثبت کردار ادا کررہی ہے جبکہ ہمارے قائدین پر جو بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں، ان میں حکومت کے پاس نیب کو دینے کے […]

پنجگور میں بجلی کے وولٹیج میں کمی وبیشی کا فالٹ برقرار

پنجگور ،( پی این ائی) پنجگور میںبجلی کے وولٹیج میں کمی وبیشی کا فالٹ برقرار، شہریوں کے قیمتی برقی آلات فریج واشنگ مشین پانی کے موٹرز گھروں کے اندر لگے چھوٹے ٹرانسفارمرز اور پنکھے وغیرہ جل کر ناکارہ ہورہے ہیں ،پنجگور میں بجلی کی طویل […]

مارکیٹس اور شادی ہالز کو ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے، محمد احمد وحید کاروبار جلد نہ کھولا گیا تو 80فیصد کاروباری ادارے مستقل بند ہو جائیں گے،شیخ جمشید

اسلام آباد ( پی این آئی)  مارکیٹس اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے کاروبار کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دی جائے کیونکہ کاروبار بند […]

اسلام آباد کے تجارتی مراکز سے لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، اجمل بلوچ کسی بھی مارکیٹ میں کرونا کے مریض موجود نہیں ہیں،خالد چودھری، اشفاق چٹھہ

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد محمود چوہدری اور آئی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اشفاق چٹھہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تاجر کورونا وائرس کی […]

پاکستان میں پہلی بار عوامی منصوبے پر زیادہ ٹیکس دینے والے کی تختی لگ گئی، دو سال پہلے27 مئی 2018 کو اسی منصوبے کا افتتاح خواجہ آصف نے کیا تھا

سیالکوٹ (عمر نواز سرویا) ملک میں ٹیکس کلچر کے نظام کو فروغ دینے کیلئے اہم قدم ، نئی بننے والی سڑکیں،پل،واٹر فلٹریشن پلانٹس، اسکول اور ہسپتالوں کے نام بڑے ٹیکس دہندگان کے نام سے منسوب ہوں گے، ان پرکسی سیاستدان کی نہیں سب سے زیادہ […]

ڈھائی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، 1142 میگاواٹ کے کوہالہ پن بجلی منصوبے پر سہ فریقی معاہدے پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)ڈھائی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، 1142 میگاواٹ کے کوہالہ پن بجلی منصوبے پر سہ فریقی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔1142 میگاواٹ کے کوہالہ پن بجلی منصوبے پر سہ فریقی معاہدے پر دستخط ہوگئے، معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان نے بھی […]

پشاور کا سینما تصویر محل جلد ماضی کی داستاں بننے والا ہے

پشاور (پی این آئی) پشاور شہر کا ایک اورتاریخی سینما تصویر محل بھی لگتا ہے کہ جلد منہدم ہونے والا ہے گزشتہ روز سینما ہال میں پڑا تمام سامان باہر نکالا گیا اور اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ جلد ہی اسے منہدم کرکے شاپنگ […]

close