ریاض(پی این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے، انہوں نے اسپتال سے ہی ویڈیو کال کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت بھی کی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بیمار ہونے کے باعث سعودی دارالحکومت ریاض […]
پیرس(پی این آئی) یورپ میں ہونے والی ایک ابتدائی طبی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مخصوص سبزیوں کے استعمال اور نئے کورونا وائرس سے اموات کی کم شرح کے درمیان تعلق موجود ہے۔تحقیق میں عندیہ دیا گیا کہ بند گوبھی اور کھیرے […]
کیلیفورنیا(پی این آئی)سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے علامات ظاہر ہونے سے بھی کئی برس پہلےکینسر کی تشخیص کی جاسکتی ہے.اس ٹیسٹ کو پانسیر کا نام دیا گیا ہے اور یہ مہدے، حلق، آنتوں ، جگر اور پھیپھڑوں کے […]
نیو یارک(پی این آئی)امریکی اخبار نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایردوآن عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ اپنے منتخب مخالفین ، نقادوں اور دیگر کو گالیاں دیتے ہیں۔ وہ اپوزیشن جماعتوں […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا اور اس سلسلے میں سعودی حکام […]
شکاگو (پی این آئی)امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ سے 14شہری زخمی ہو گئے، صدر ٹرمپ نے فوج بھیجنے کی دھمکی دے دی، امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں کم از کم چودہ افراد زخمی ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے […]
مصر(پی این آئی)سفاک بیٹے نے دوسری شادی کی خاطر اپنی سگی ماں، بیوی اور بیٹیوں کو نذر آتش کردیا، واردات کے دوران زندہ بچ جانے والی بیٹی نے والد کی سفاکیت سے پردہ اٹھایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سفاکیت کا یہ […]
یوکرین(پی این آئی)یوکرین کی پولیس نے بتایا ہے کہ ایک مسلح شخص کی جانب سے 13 مسافروں پر مشتمل بس کا محاصرہ تمام یرغمالیوں کو رہا کرنے کے بعد ختم ہوگیا۔امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کیا کہ مغوی […]
غور(پی این آئی) ایک افغان لڑکی نے ان دو طالبان جنگجووں کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا جنہوں نے حکومت کی حمایت کرنے پر لڑکی کے والدین کو گھر سے گھسیٹتے ہوئے لے جا کر مار ڈالا تھا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی […]
جھاڑ کھنڈ(پی این آئی)14 دن میں بد قسمت خاتون اپنے چار بیٹوں سمیت کورونا سے ہلاک ہوگئی، پانچواں بیٹا کینسر سے زندگی کی بازی ہار گیا، افسوسناک خبر،بھارتی ریاست جھارکنڈ کے شہر دھنباد سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے چار بیٹوں سمیت عالمی وبا کورونا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے گلشن معمار، نور محمد گوٹھ میں قربانی کے جانوروں کی چوری کی انوکھی واردات، کتنے جانور، کیسے چوری کیئے گئے؟ کراچی کے علاقے گلشن معمار نور محمد گوٹھ میں جانور چوری کی واردات ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے […]