چنگ چی رکشہ چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، کیوں

پشاور (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی حدود میں چنگ چی رکشہ چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق عاشورہ محرم کے دوران امن عامہ کی صورتحال کو برقرار رکھنے […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے محرم کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخ تجویز کر دی، وزیر اعظم کی زیر صد ارت اجلاس میں تجویز پر سنجیدگی سے غور

پشاور (آئی این پی ) نیشنل کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمو دخان اپنی ٹیم کے ہمراہ بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے علاوہ دیگر تینوں صوبوں اور گلگت […]

پنجاب یونیورسٹی نے ا یم اے‘ایم ایس سی امتحانات کے لئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا

اہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی نے ا یم اے‘ایم ایس سی امتحانات کے لئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا، تیرہ مضامین میں امیدوار اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے تحت یکم ستمبر سے ما سٹرز ڈگری کے ا […]

لاہور کی کونسی مشہور ترین سابق گلوکارہ کے بینک اکانٹ کا ہیکرز نے صفایا کر دیا؟

لاہور(آئی این پی) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بینک اکانٹ کا ہیکرز نے صفایا کردیا۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ مری میں جب انہوں نے اے ٹی ایم کارڈ استعمال کیا تو پتہ چلا کہ ان کے اکانٹ میں بیلنس صفر ہے، جب انہوں نے بینک […]

مریم نواز کیخلاف غیر قانونی اراضی منتقلی کا کیس،نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، ماسٹر پلان تبدیلی کے باعث نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا، ذرائع

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف غیر قانونی اراضی منتقلی کا کیس، نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، ماسٹر پلان تبدیلی کے باعث نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب نے 2004 کے لاہور ماسٹر پلان کی […]

کس تعلیمی بورڈ نے 9ویں جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع دیدی، امیدوار اب ستمبر کی کس تاریخ تک رجسٹریشن کراسکیں گے؟

لاہور(آئی این پی) لاہور بورڈ نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع دے دی، امیدوار اب 30ستمبر تک رجسٹریشن کراسکیں گے۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع […]

مسلسل بارش اور پانی جمع ہونے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، آلودہ پانی سے بچنے کا الرٹ جاری کردیا گیا

لاہور (آئی این پی) لاہوریئے ہوشیار، مسلسل بارش اور پانی جمع ہونے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہونے کے امکانات ہیں، آلودہ پانی سے اجتناب کا الرٹ جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق شہر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے سڑکیں تالاب کا […]

سرکاری اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی اور بچت کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، کس کس شعبے میں خریداری پر پابندی لگا دی گئی، کون سی بھرتیاں نہیں ہوں گی؟

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں سرکاری خرچ پر بیرون ممالک دوروں اور علاج پر پابند ی عائد کر دی گئی ، نئی گاڑیوں اور ائیر کنڈیشنرز کی خریداری،صوبائی وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش پر بھی پابندی، ایمبولینس،تعلیمی اداروں کیلئے بسیں ، کوسٹرز،موٹر […]

عوام کی سہولت کے لیے 9ویں اور 10 ویں محرم کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)ٹریفک پولیس راولپنڈی نے یو م عاشور کے موقعہ پر ماتمی جلوسوں کو ٹریفک کے حوالے سے مکمل اورفول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔نویں اور دسویں محرم کو ٹریفک کے بہترین انتظامات کو مد نظر رکھتے […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی گاڑی نرسری کے علاقے کی طرف جاتے ہوئے پانی میں پھنس گئی، وزیر اعلیٰ گاڑی سے اترے اور کمر تک پانی سے گذر کر بچ نکلے، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

کراچی (آئی این پی) وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے وزیر اعظم نے عمران خان نے کہا ہے کہ وہ مدد کیلئے تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت مدد کرے جیسے آصف زرداری نے کی […]

’’کشمیر ہے میرانام ‘‘ ترکی نے کشمیریوں کیلئے ترانہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ترک عوام کی جانب سے بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے بعد استنبول کے معروف نامہ نغمہ نگار تورگی ایورین نے بھارتی مظالم کے شکار کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک نغمہ لکھا جسے’’ کشمیر ہے میرا ‘‘ […]

close