ممبئی (آئی این پی )بالی ووڈ اداکار سوشانت کی موت کو دو مہینے سے زیادہ کا وقت گزر جانے کے بعد پہلی مرتبہ ان کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی نے سوشانت کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے، اور ان کے ساتھ اپنے رشتے […]
اسلام آباد(آئی این پی )معروف سرائیکی گلوکار شفااللہ خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔تفصیلات کے مطابق شفااللہ خان روکھڑی کودل کا دورہ پڑنے پر اسلام آباد لایا گیاتھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ، ان کے بیٹے عمران روکھڑی نے موت […]
کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بلاک ہونے پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان میں تیز بارش کے بعد کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہوگئے، مواصلاتی […]
چمن (آئی این پی ) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن میں پاک افغان سرحد کو 2 دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق بلوچستان میں محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں چمن کے ساتھ […]
راچی(آئی این پی ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق ڈپٹی کنوینئر اور سابق میئر حیدر آباد آفتاب شیخ انتقال کرگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے آفتاب شیخ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل پر وفاقی اور صوبائی حکومت کا تعاون مثبت پیش رفت ہے۔ صدر عارف علوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی اور سندھ کے دیگر […]
کراچی(آئی این پی) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتیاں اتوار تک کر دی جائیں گی۔ وزیر بلدیات ناصر شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندے 30 اگست تک کام جاری رکھیں گے اور ان کی […]
سلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا لاک ڈاون سے بند اسلام آباد کچہری ساڑھے پانچ ماہ بعد کھولنے کا فیصلہ کرلیا، یکم ستمبر سے تمام کیسز کی معمول کے مطابق سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کرائسسز […]
کراچی(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں گلے تین روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی،وارننگ میں اربن فلڈنگ اور زیریں سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اندرون […]
اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی سے متعلق اہم پیش رفت، وفاقی کابینہ نے سینیٹ انتخابات میں سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق شو آف ہینڈ کے ذریعے انتخابات کرانے کی تجویز مسترد کر […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بارشوں سے کراچی کے عوام کو درپیش تکالیف کا احساس ہے، وفاقی و صوبائی حکومت مل کر مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی […]