سعودی شاہی خاندان کی اعلیٰ شخصیت کوبدعنوانی کے الزامات میں برطرف کر دیا گیا، شاہی خاندان کے مزید ارکان کے خلاف تحقیقات جاری

ریاض(این این آئی )سعودی حکومت نے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک اعلی فوجی کمانڈر اور ان کے بیٹے کو بدعنوانی کے الزامات میں برطرف کردیا ہے۔سعودی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق شاہی خاندان کے سینئر رکن اور جائنٹ فورسز کے کمانڈر شہزادہ فہد […]

قوم کو گمراہ کرنے پر نوبل انعام ہوتا تو پاکستان کی کون سی سیاسی جماعت جیت جاتی ؟ بڑی پارٹی کے لیڈر نے اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیراطلاعات وبلدیات سندھ سیدناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ اگر قوم کو گمراہ کرنے پر نوبل انعام ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت جیت جاتی۔وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹرشبلی فراز کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹراپنے […]

وزیر اعظم عمران خان کے کراچی کے دورے کا پروگرام جاری، کب جائیں گے؟ خصوصی پیکج کیا دیں گے؟ کس کس سے ملیں گے؟ تفصیل جانیئے

کراچی(این این آئی)کراچی میں بارشوں سے تباہ کاریوں پر ملک بھر میں سیاسی پارہ ہائی ہونے کے بعد وفاق نے میٹروپولیٹن کراچی کے لیے منصوبوں اور فنڈز کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 3ستمبر کو خصوصی دورے پر […]

نواز شریف صحت مند ہیں، وکلا کی میڈیکل رپورٹ ثبوت ہے، بڑے حکومتی ذمہ دار کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف صحت مند ہیں، وکلا کی میڈیکل رپورٹ ثبوت ہے، کورونا علاج شروع نہ کرنے کی وجہ بتائی گئی ہے۔ فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

کراچی کے شہریوں کو عذاب دینے پر پہلا جھٹکا، کراچی میں لوڈشیڈنگ، نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20کروڑ روپے جرمانہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) کراچی میں جون اور جولائی میں بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک نے جون اور جولائی میں […]

کروناوائرس کو شکست دینے والے پاکستانی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کے مزے ہو گئے، خلیجی ممالک میں ڈیمانڈ بڑھ گئی، سعودی عرب اور کویت نے نوکریوں کے سنہری مواقع فراہم کر دیئے

کراچی(آئی این پی ) کروناوائرس کو شکست دینے والے پاکستانی ڈاکٹروں اور پیرا میڈکس کی خلیجی ممالک میں ڈیمانڈ بڑھ گئی، سعودی عرب اور کویت نے نوکریوں کے سنہری مواقع فراہم کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور کویت میں 400 پاکستانی ڈاکٹرز اور نرسز […]

عالمی سیاست میں کھلبلی مچ گئی، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کر دیا

ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے مطالبے پر آج بھی قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات اسرائیل کے ساتھ تعلقات […]

سینیٹ میں میر حاصل بزنجو کی خالی نشست پر کون کون 10 امیدوار سامنے آ گئے؟ خالی نشست پر انتخاب کب ہو گا؟

بلوچستان(پی این آئی)سینیٹ میں میر حاصل بزنجو کی خالی نشست پر کون کون 10 امیدوار سامنے آ گئے؟ خالی نشست پر انتخاب کب ہو گا؟ سینیٹ میں بلوچستان کی خالی نشست پر انتخابات کیلیے بلوچستان کی پارلیمانی جماعتوں کے 10 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع […]

موٹر سائیکل خریدنے کے لیے باپ نے کیا بیچ دیا؟ دل دہلا دینے والی ناقابل یقین خبر

کرناٹک(پی این آئی)موٹر سائیکل خریدنے کے لیے باپ نے کیا بیچ دیا؟ بھارت میں موٹر سائیکل اور موبائل فون خریدنے کے لیے سفاک باپ نے اپنی تین ماہ کی بچی کو بیچ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے ضلع شکابلا پور […]

مریم نواز نے شہباز شریف کو سائیڈ لائن کر دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں کہہ دیا کہ ہم نواز شریف کی ہدایت پر عمل کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنا جو نقصان 5 سال میں کرنا تھا وہ 2 سال میں ہی کر بیٹھی، ہم نواز شریف کی ہدایت پر عمل کریں گے ، ان کا […]

آپ کے روزمرہ کھانے کی ایک ایسی چیز جو آپ کی یاداشت کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور آپ کو اس کا پتہ ہی نہیں، تفصیل جانیئے

آسٹریلیا(پی این آئی)آپ کے روزمرہ کھانے کی ایک ایسی چیز جو آپ کی یاداشت کو بری طرح متاثر کرتی ہے اور آپ کو اس کا پتہ ہی نہیں، آسٹریلوی ماہرین نے اپنی ایک حالیہ طبی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ زیادہ چکنائی والے کھانے، […]

close