حکومت بری طرح نا کام ہو چکی ہے، حکومت کا احتساب نہ کیا اور خاموشی اختیار کی تو ہم بھی اس جرم کا حصہ بن جائیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت بری طرح نا کام ہو چکی ہے، حکومت کا احتساب نہ کیا اور خاموشی اختیار کی تو ہم بھی اس جرم کا حصہ بن جائیں گے، شہباز شریف، قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اے پی سے خطاب میں کہنا […]

ہمیں اس حکومت کو، اور ان کو لانے والوں کو سڑکوں پر للکارنا ہے، عوام کو اس مصیبت، عذاب سے نجات دلا کر رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(پی این آئی)ہمیں اس حکومت کو، اور ان کو لانے والوں کو سڑکوں پر للکارنا ہے، عوام کو اس مصیبت، عذاب سے نجات دلا کر رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس سے خطاب […]

اپوزیشن سیاست کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرتی ہے، وزیراعظم کرپشن کے خلاف اپنے پختہ عزم پر سمجھوتا نہیں کریں گے، شبلی فراز

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن سیاست کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرتی ہے، وزیراعظم کرپشن کے خلاف اپنے پختہ عزم پر سمجھوتا نہیں کریں گے، شبلی فراز، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کاکہنا ہے کہ اے پی سی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ایک […]

برنالہ میں پیپلزپارٹی کے قائدین کا شاندار استقبال، جئے بھٹو، جئے بے نظیر کے نعرے، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

برنالہ (پی این آئی) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی قیادت سابق وزیراعظم چوہدری عبد المجید، صدر چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور، قاسم مجید، جاوید ایوب، نبیلہ ایوب، اعزدار شاہ، عامر ذیشان، چوہدری محمد اشرف،کڈہالہ پل پر پہنچے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر تحصیل برنالہ […]

برنالہ میں پیپلز پارٹی کا کامیاب ورکرز کنونشن، ہزاروں افراد کی شرکت، پیپلز پارٹی عوام کی پارٹی اور عوام کے حقوق کی ضامن ہے، چوہدری لطیف اکبر کا خطاب

برنالہ (پی این آئی) برنالہ میں پیپلز پارٹی کا کامیاب ورکر کنونشن، ہزاروں لوگوں کی شرکت، پیپلز پارٹی آزا د کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کی پارٹی ہے اور عوام کے حقوق کی ضامن ہے، […]

سارے چور اکٹھے ہو جائیں تو سمجھ جائیں شہر میں ایماندار تھانیدار آ گیا

اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ایک بار پھر آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن اکٹھی ہو رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو معاون خصوصی شہبازگل نے کہا کہ اپوزیشن کی منی لانڈرنگ کی پیاس بجھ نہیں رہی، یہ وہی لوگ ہیں […]

ہفتہ اور اتوار کی شب قیامت کی رات شیر کے ٹوئٹر پر گرجنے سے سلیکٹڈ حکومت تھر تھر کانپنے لگی قوم کا جذبہ بتا رہا وزیر اعظم کون ہے؟ن لیگ کا حیرت انگیز بیان

اسلام آباد( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان اور لوٹے اپنا سامان باندھ لیں۔اتوار کے روز مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

ڈکٹیٹر کو بڑے سے بڑے جرم پر کوئی اسے چھو بھی نہیں سکتا، آئین پر عمل کرنے والے ابھی تک کٹہروں اور جیلوں میں ہیں لیکن کیا کبھی کسی کو سزا ملی؟ سابق وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (پی این آئی)ڈکٹیٹر کو بڑے سے بڑے جرم پر کوئی اسے چھو بھی نہیں سکتا، آئین پر عمل کرنے والے ابھی تک کٹہروں اور جیلوں میں ہیں لیکن کیا کبھی کسی کو سزا ملی؟ سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر اعظم میاں […]

محمد احسان الہی، ایس ایس ای اردو، گورنمنٹ ہائی سکول، بدو، جہلم، تعارف اور خدمات

نام: محمداحسان الہی قلمی نام: احسان شاکر عہدہ: ایس ایس ای اردو (گورنمنٹ ہائی سکول بدوجہلم) تعلیمی قابلیت:ایم فل اردو(تکمیل کے مراحل میں)ایم ایڈ رہائش: بلال ٹاؤن جہلمآبائی گاؤں سوڈی گجر تحصیل پنڈدادنخان تعلیمی کیرئیر: نرسری سے جماعت سوم تک ایف جی ایسٹ مڈل سکول […]

ہر ڈکٹیٹر نے اوسطً9سال غیر آئینی حکومت کی جبکہ منتخب وزرا ئے اعظم کو اوسطً2سال سے زیادہ کا عرصہ شاید ہی ملا ہو، اس نااہل حکومت نے پاکستان کو کہاں سے کہاں لاکھڑا کیا؟ نوازشریف نے اے پی سی بڑ ااعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ پاکستانی عوام کو اس وقت کتنی مشکلات کا سامنا ہے ، یہ کانفرنس فیصلہ کن موڑ پر ہورہی ہے۔ ہر طرح […]

اس اے پی سی کے بعد پہلا بندہ میں ہوں گا جسےگرفتار کیا جائے گا مگر مولانا صاحب سے ریکویسٹ ہے کہ ملاقات پر آئیے گا آصف زرداری اے پی سی میں حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )میاں نواز شریف اور مریم نواز بی بی کو اے پی سی میں ویلکم کرتا ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس سے لائیو خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کیلئے دعا گو […]

close