مظفر آباد‘ انٹرمیڈیٹ امتحانا ت کے دوران امتحانی سنٹرز کی حدود میں دفعہ 144نافذ

مظفرآباد(آئی ا ین پی)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد عبدالحمید کیانی نے انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم کے 10اکتوبر 2020سے شروع ہونے والے امتحانات میں بیرونی مداخلت اور دہشت گردی کے سدباب کے لیے فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج مظفرآباد، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد، علی اکبر اعوان ہائی […]

مظفرآباد میں کورونا مثبت کیسز کے بعد سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی کورونا رینڈیم سمپلنگ کا عمل شروع

مظفرآباد (آئی ا ین پی) دارالحکومت مظفرآباد میں کرونا مثبت کیسز کے بعد متعلقہ ایریاء میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ ، متاثرہ علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں کے کرونا رینڈیم سمپلنگ کا عمل شروع ، ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عبدالحمید کیانی کی ہدایت پر نائب […]

کشمیر یوں کو حق خوداردیت دیئے بغیر جنوبی ایشیاء میں قیام ممکن نہیں، حقیقت کا اعتراف نہ کیا گیاتو خطہ بڑی خرابی کا شکار ہو سکتا ہے، سردار عتیق

با غ(پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیر یوں کو حق خوداردیت دیئے بغیر جنوبی ایشیاء میں قیام ممکن نہیں، عالمی طاقتوں نے اس حقیقت کا اعتراف نہ کیا تو خطہ […]

پی ٹی آئی کرپشن فورس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، عوام مہنگائی سے بے حال ہو چکے ہیں، وزیر اطلاعات راجہ مشتاق منہاس

باغ (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر وزیر اطلاعات ،سیاحت ،سپورٹس و امور نوجوانان راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جھوٹ پر جھوٹ بول بول کر ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے ۔اپنے بیان […]

آزاد کشمیر کاحسن درختوں سے ہے کبیر خان نے اسےسرسبز بنانے میں کردار ادا کیا سردار کبیر خان کی برسی کے موقع پراجتماع سے سردار عتیق احمد خان کا خطاب

بسوٹی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر وقائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان،سابق امیدوار اسمبلی وچیئرمین پی وائی او سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ ڈی ایف او سردار کبیر خان مرحوم باصلاحیت،باکردار،دیانتدار،فرض شناس،مہمان نواز،نڈر،ملنسار اور ہمدرد شخصیت کے مالک تھے،سرسبز […]

سال کی سے بڑی خبر موٹروے کیس میں ملوث عابد علی فیصل آباد سے پکڑا گیا

لاہور/فیصل آباد(آئی این پی)سال کی سے بڑی خبر,موٹروے کیس میں ملوث عابد علی فیصل آباد سے پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد کو پیر کی شام فیصل آباد سے گرفتار کیا گیاجس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔۔۔۔ […]

گوگل کابلنڈر، انوشکا شرما کو کس ملک کے کس کرکٹر کی اہلیہ بنا دیا؟ہر طرف مذاق بن گیا

ممبئی (این این آئی) دنیا کے معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ اور اداکارہ انوشکا شرما کو 22 سالہ افغان کرکٹر راشد خان کی اہلیہ بنادیا۔الگورتھم میں خرابی کے باعث گوگل سرچ میں راشد خان کی اہلیہ کو […]

یہ ہوتا ہے فیصلہ، بنگلہ دیشی کابینہ نے زیادتی کے مرتکب شخص کو سخت ترین سزا کی منظوری دیدی

ڈھاکہ(شِنہوا)بنگلہ دیشی حکومت نے پیر کے روز زیادتی کرنیوالوں کو سخت سزا دینے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ملک کے وزیر قانون انیس الحق نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیراعظم شیخ حسینہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کو اصولی طور پر […]

مسجد وزیرخان میں صبا قمر کےگانے کی ریکارڈنگ پر انکوائری مکمل ، کس کس کے خلاف ایکشن لے لیا گیا؟

لاہور( این این آئی )مسجد وزیرخان میں گانے کی عکسبندی کے معاملے پر انکوائری مکمل کر لی گئی ، منیجر اشتیاق احمد سمیت تین ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی سفارش کر دی گئی ۔محکمہ اوقاف ومذہبی امور کے زیرانتظام مسجد وزیر خان میں […]

گوجرانوالہ جلسے سے پہلے گرفتاریوں کا خطرہ،ن لیگی کارکنوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے گوجرانوالہ میں جلسے سے قبل ممکنہ گرفتاریوں کے حوالے سے متحرک کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذمہ داران کی جانب سے متحرک کارکنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے […]

اگر حکومت عوام کیساتھ جنگ کرے گی تو جیت نہیں سکے گی ‘ مریم نواز نے بڑے دعوے کر دیئے

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر حکومت عوام کے ساتھ جنگ کرے گی تو جیت نہیں سکے گی ، سی پیک پاکستان کی ترقی کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور گیم چینجر […]

close