اسلام آباد (این این آئی)ملک بھرکے اکثر یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اور گھی بھی غائب ہوگیا میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز نے گزشتہ 2 ماہ میں چینی کی خریداری کے 3 ٹینڈرز جاری کیے جو اگست، ستمبر اور اب اکتوبر میں جاری کیے […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو ملک بھر میں جلسے کر نے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن کو جلسوں میں کورونا ایس او پیز کا پابند بنایا جائے،ضلعی انتظامیہ جلسوں میں ایس او پیز کی پابندی […]
لاہور(آئی این پی)ماہرین نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکے مدنظر پنجاب میں عالمی وباکی دوسری لہرکا خدشہ ظاہرکردیا ہے گزشتہ 24گھنٹوں میں صوبے بھر میں وائرس کے203تصدیق شدہ کیسز کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایا […]
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے ایران سے درآمد کی ایک ماہ کیلئے اجازت دے دی،یہ اقدام قیمتوں میں کمی لانے کیلئے کیا گیا ہے،ٹماٹر کی درآمد کے پرمٹ جاری کردیئے گئے ہیں اور پیاز کی […]
کراچی(آئی این پی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مولانا عادل شہادت کیس میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا ۔پیر کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے جامعہ فاروقیہ کے […]
لاہور (پی این آئی ) دو روز کے وقفے کے بعد پیر کے روز شروع ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے باقی رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نے اجلاس میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر […]
کراچی(پی این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہاہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو ڈپریشن میں تبدیل ہوکر مشرقی بھارت میں موجود ہے، پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی بھارت میں کاروبار کرنے والی کمپنی سے پیسے لیتے رہے ۔ 637 ملین روپے ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے اب جوابدہی سے بھاگنے […]
لاہور(پی این آئی) لاہورہائی کورٹ میں پراکسی اور وی پی این کے ذریعے ٹک ٹاک کے استعمال کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ میں ندیم سرور ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی اے نے قانونی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناائرس کی وبا کے باوجود گزشتہ چار ماہ سے ترسیلات زر مسلسل 2ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رواں سال ستمبر میں بیرون ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی)عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔اپنے ایک ٹوئیٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی اطلاعات کا عہدہ واپس لینے کی درخواست کی جو انہوں نے منظور […]