اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ قوم کو ٹائیگرز فورس کی نہیں ، سستی اشیاء کی ضرورت ہے ۔ ہر حکومت نے اپنی فورس بنائی جس نے سب کچھ ہڑپ کر کے عوام کی زندگی اجیرن کردی ۔ […]
صوابی(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے یہ لوگ بے روزگار ہوگئے، اگر پارلیمنٹ ناجائز ہے تو مولانا کا بیٹا ایوان میں کیوں اور فضل الرحمان نے صدارتی الیکشن میں حصہ کیوں لیا۔صوابی کے علاقے […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مہنگائی کوحکومت کی سب سے بڑی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سے لوگوں کونفرت نہیں ،مہنگائی کے سبب اختلاف ضرورہے، مہنگائی کو وزیر اعظم ختم کریں گے ،اپوزیشن جتنے جلوس […]
لاہور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں تندور مالکان نے آٹے کی قلت اور اسکی قیمت میں اضافے کے باعث سادہ روٹی کی قیمت میں 2روپے اضافے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جس کا اعلان آج پیر کومتوقع ہے۔نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا […]
سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ چین کی مدد سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہو گی۔فاروق عبداللہ نے دعوی کیا کہ بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی وجہ […]
کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد کی جانے والے پابندی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اتوار کی صبح ڈبل سواری پر ایک ماہ کی فوری پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔سیاسی جماعتوں اور عوام […]
اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کے روز میں کنونشن سنٹر میں اپنی ٹائیگر فورس سے ملوں گا، تب تک ہمارے رضاکار اپنے قرب و جوار میں باقاعدگی سے دال، آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں […]
لاہور(آئی این پی) برٹش ایئرویزنے لاہورکیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلیں،برٹش ایئرویزکی پہلی پروازآج (سوموار) لندن سے لاہورکیلئے اڑان بھرے گی۔ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے لاہور کیلئے 300 سے زائد مسافروں کو لے کر پرواز روانہ ہوگی، […]
لاہور(آئی این پی) محکمہ آبپاشی کا محکمے کی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ، سالانہ 24 کروڑ 61 لاکھ سے زائد کی بچت ہوگی، کنال پٹواریوں کی 3639 پوسٹوں میں سے ایک ہزار 945 پوسٹیں ختم کر کے پیسے بچانے کی تیاری، سمری منظوری کے لیے وزیر […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خاں نے کہا ہے کہ آرٹی ایس نہ بیٹھتا تو عمران نیازی بنی گالہ اور شیخ رشید اسمبلی میں نہیں لال حویلی میں ہی قید ہوتا‘ بدترین مہنگائی، تاریخی قرض لے کر ملک […]
لاہور(آئی این پی) بیٹیوں کے والدین کیلئے اچھی خبر، وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا، مجوزہ مسودے پر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کیلئے قانون سازی پر کام شروع کردیا، جس میں جہیزکی […]