شاہد خاقان عباسی نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کا اعتراف کر لیا، کیا بات ہوئی؟ ساتھ کون تھا؟ سب بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)شاہد خاقان عباسی نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کا اعتراف کر لیا، کیا بات ہوئی؟ ساتھ کون تھا؟ سب بتا دیا، سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں […]

آج سے یکم نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آج سے یکم نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی […]

روپے نے ڈالر کی مت مار دی، گذشتہ 6 ماہ میں ڈالر کم ترین سطح پر پہنچ گیا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)روپے نے ڈالر کی مت مار دی، گذشتہ 6 ماہ میں ڈالر کم ترین سطح پر پہنچ گیا، تفصیل جانیئے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک 163 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 5 […]

گوجرانوالہ میں جلسے کی تیاریاں مکمل، قافلے روانہ، ٹریفک پلان جاری، کون سا راستہ کھلا، کون سے بند؟ جانیئے

گوجرانوالہ (پی این آئی)گوجرانوالہ میں جلسے کی تیاریاں مکمل، قافلے روانہ، ٹریفک پلان جاری، کون سا راستہ کھلا، کون سے بند؟ جانیئے، پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں آج ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت […]

پناہ نے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی جانب سے ہیلتھ لیوی کا بل پاس ہونے کے باوجود عدم تعمیل پر وفاقی محتسب سے رجوع کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثنا اللہ گھمن نے بتایا کہ تمباکو اپنے نصف صارفین کو ہلاک کردیتا ہے۔روزانہ ایک یا دو شوگری ڈرنکس کے استعمال سے 42فیصد ہارٹ اٹیک کا خدشہ بڑھ جاتاہے۔یہ بات پناہ نہیں کہتی […]

شیروں کی لوٹ سیل، 50 میں سے 14 شیر فروخت کر دیئے گئے، 4 مزید فروخت ہوں گے، خواہشمند رابطہ کر سکتے ہیں، ماہانہ خرچہ کتنے لاکھ ہے؟ پتہ کر لیں

لاہور( این این آئی )محکمہ جنگلی حیات نے لاہور چڑیا گھر اور زو سفاری کے سرپلس شیر فروخت کردئیے، زوسفاری کے 14 شیر جبکہ چڑیا گھر کے 4 شیر فروخت کیے گے ،چڑیا گھر کے مزید چار شیر فروخت کیے جائیں گے۔سرپلس جانوروں کی دیکھ […]

ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے نیا قانون تیار، لائسنس نہ رکھنے اور غیر معیاری کھانا دینے پر لاکھوں روپے کے جرمانے ہوں گے

لاہور( این این آئی )پنجاب میں ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس کا ڈرافٹ بل 2020 تیار کرلیا گیا، محکمہ سیاحت کی جانب سے ترامیم کیے گئے بل میں نئی شقیں شامل ہیں، نئے ترمیمی بل میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹ کی اب کڑی نگرانی اور بھاری جرمانے ہوں […]

دل کے مریضوں کے لیے بڑی خوش خبری، پاکستان ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دنیا کا 18واں ملک بن گیا، وزیراعظم آج افتتاح کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دنیا کا 18واں ملک بن گیا، امراض قلب کے لیے خود اسٹنٹ خود تیار کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو نسٹ یونیورسٹی کا دورہ کریں گے، […]

فواد چوہدری اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، کہا گندم اور چینی کے بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں ہیں، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ گندم اور چینی کے بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں بھی ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ وفاقی ادارہ شماریات نے حکومت کو غلط اعدادوشمار دیکرکہاکہ گندم اور […]

وزیر ستان میں جان قربان کرنے والے کیپٹن عمر فاروق چیمہ کا تعلق برج چیمہ سیالکوٹ سے

سیالکوٹ(آئی این پی ) شمالی وزیر ستان آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن عمر فاروق چیمہ کا تعلق برج چیمہ سیالکوٹ سے ہے، شہید کی نعش آبائی گائوںپہنچ گئی، انہیں جمعتہ المبارک کے روز انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ برج چیمہ […]

انتظامیہ حرکت میں آگئی،بلاول بھٹوکی خصوصی طیارے میں سیالکوٹ ائرپورٹ پر ا ٓمد، سینکڑوں کارکنوں کو ائیرپورٹ میں داخل ہونے سے روک دیا، ہنگامہ شروع

سیالکوٹ(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرادری کی خصوصی طیارے کے ذریعے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرا ٓ مد، سیکورٹی فروسز نے استقبال کے لئے آنے والے قمرالزمان سمیت سینکڑوں کارکنان کو ائیرپورٹ میںداخل ہونے سے روک دیا، کارکنان ائیرپورٹ روڈ پر نعرے […]

close