کراچی(پی این آئی)ایف آئی اے نے تفتیش کے آغاز پر ہی پی آئی اے افسروں کے بڑے کھانچے پکڑ لیے، 30 کروڑ کی مراعات لیتے رہے،ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں پی آئی اے کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے والے سابق ایم ڈی اعجاز […]
بلاامتیاز کڑا احتساب،میرٹ‘شفافیت اورکفایت شعاری کو پروان چڑھانے کے لئے اگست 2018سے انقلابی کاوشوں کا آغا ز ہوا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ میرٹ ‘شفافیت اور کفایت شعاری کی پاسداری کے سواکوئی اور آپشن نہیں‘تاکہ وطن عزیر کو معاشی دلدل سے نکال کر نئے پاکستان […]
کراچی(این این آئی) ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ پنتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ مجموعی شرح نو اعشاریہ بیس فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق مہنگائی […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا حملہ آرمی چیف پر نہیں پوری فوج پر ہے ،یہ گیڈر دم دبا کر […]
کراچی(این این آئی)ملک میں گندم کی قلت پر قابو پانے کا معاملہ حل ہونے لگااوردرآمدہ گندم کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔ چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان ڈاکٹر ریاض میمن کے مطابق57 ہزار ٹن گندم لیکر بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا۔وفاقی حکومت کے احکامات پر درآمدی […]
کراچی (این این آئی)پی آئی اے نے اپنے معزز مسافروں کی سہولت کے لئے متبادل ذرائع سے برطانیہ کا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 30 اکتوبر سے لندن اور مانچسٹر کے لئے پروازیں آپریٹ کی جائیں […]
کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی، سید ناصر حسین شاہ، وقار مہدی اور دیگر رہنمائوں نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ حکمران دسمبر سے قبل ہی اپنے استعفیٰ دے کر چلیں جائیں اور ہمیں استعفیٰ […]
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے نواز شریف کی طلبی کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروادی، وفاق کی جانب سے دائر 2 متفرق درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست […]
کراچی(پی این آئی)اختیارات کا ناجائز استعمال، ایف آئی اے نے پی آئی اے کے سابق سربراہ اعجاز ہارون اور ڈائریکٹر ایچ حنیف پٹھان کو دھر لیا،وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے ) کے سربراہ اعجاز ہارون […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے زیراہتمام آزادکشمیر،مہاجرین مقیم پاکستان اور بیرون ملک میں مسلم کانفرنس کے 88ویں یوم تاسیس کے حوالے سے3روزہ تقریبات اختتام پزیر ہوگئیں۔سب سے بڑی تقریب باغ میں مجاہد اول کنونشن کے موقع پر منعقد کی گئی۔ […]
پشاور(آئی این پی)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاہے کہ تحریک انصاف حکومت کی بدولت ملک میں خوشحالی،ترقی،عوام کی فلاح وبہبود اورخوشی کی کرنیں بکھررہی ہیں،مہنگائی پرقابوپانے کیلئے ایک مربوط حکمت عملی تیارکی گئی ہے، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بھی بھروپورقانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائیگی۔ انہوں نے […]