کرپشن کے سب سے بڑے کیس میں ملوث 22 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار کیے جانے والوں میں بلدیہ اہلکار بھی شامل ہیں

ریاض:(پی این آئی)کرپشن کے سب سے بڑے کیس میں ملوث 22 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار کیے جانے والوں میں بلدیہ اہلکار بھی شامل ہیں۔سعودی عرب میں اینٹی کرپشن اتھارٹی نے ملک میں کرپشن کا سب سے بڑا کیس پکڑتے ہوئے 22 […]

روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سات ماہ بعد زیارت کے لیے کھول دیا گیا، درود و سلام کی رونقیں بحال ہو گئیں

ریاض(پی این آئی)روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سات ماہ بعد زیارت کے لیے کھول دیا گیا، درود و سلام کی رونقیں بحال ہو گئیں،مدینہ منورہ میں یکم ربیع الاول سے سات ماہ بعد روضہ رسول ﷺ کو زیارت کے لیے کھول دیا گیا […]

مزار قائد اعظم پر سیاسی نعرے بازی کو شبلی فراز نے شرمناک قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)مزار قائد اعظم پر سیاسی نعرے بازی کو شبلی فراز نے شرمناک قرار دے دیا،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف اوران کے شوہر کیپٹن (ر)محمد صفدر کی جانب سے مزار قائد پرسیاسی نعرے […]

کٹھ پتلی بوٹ پالش کرنے آیا ہے، جب بولتا ہے کوئی نہ کوئی بونگی مار دیتا ہے، مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کو ہٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے ہم نے تحریک کا آغاز کیا اور آپ نے ہمارا خلوص سے ساتھ دیا۔اٹھارہ اکتوبر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔پی ڈی […]

31 دسمبر تک جھاڑو پھرنے کی پیشنگوئی پر قائم ہوں، نواز شریف نے خود اپنا سیاسی جنازہ نکالدیا ہے، شیخ رشید کا جوابی وار

حسن ابدال(پی این آئی)31 دسمبر تک جھاڑو پھرنے کی پیشنگوئی پر قائم ہوں، نواز شریف نے خود اپنا سیاسی جنازہ نکالدیا ہے، شیخ رشید کا جوابی وار،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف نے خود اپنا سیاسی جنازہ نکال دیا […]

کورونا کی تشخیص کے لیے جدید ترین آلہ ایجاد کر لیا گیا، اچھی خبر آ گئی

بیجنگ(پی این آئی)،کورونا کی تشخیص کے لیے جدید ترین آلہ ایجاد کر لیا گیا، اچھی خبر آ گئی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق توہوکُو یونی ورسٹی اور حساس پیمائشی آلات تیار کرنے والی ایک جاپانی کمپنی نے ایک ایسا نظام وضع کر لیا ہے جس کی […]

مریم نواز، کیپٹن صفدر سمیت متعدد ن لیگی لیڈروں خلاف کراچی میں بھی مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست تھانے میں پیش کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟

کراچی(پی این آئی)مریم نواز، کیپٹن صفدر سمیت متعدد ن لیگی لیڈروں خلاف کراچی میں بھی مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست تھانے میں پیش کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟مزار قائد کی بے حرمتی کا معاملہ ایڈمنسٹرییٹیو آفیسر آفس آف ریذیڈنٹ انجینیئر قائد اعظم مینیجمنٹ […]

باغ میں مسلم کانفرنس کا کامیاب، شاندار پاور شو، پورا باغ کشمیر بنے گا پاکستان اور مسلح افواج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

باغ/مظفرآباد(پی این آئی) باغ میں مسلم کانفرنس کا کامیاب اور شاندار پاور شو، پورا باغ جیو مرشد،جیو عتیق،کشمیر بنے گا پاکستان،مسلح افواج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد نے کہا ہے کہ […]

آنے والا سال الیکشن کا سال قرار دے دیا گیا، اپوزیشن پرجوش ہو گئی

کراچی(پی این آئی)آنے والا سال الیکشن کا سال قرار دے دیا گیا، اپوزیشن پرجوش ہو گئی،جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما شاہ اویس نورانی نے کہا کہ آنے والا سال الیکشن کا سال ہو گا،وزیر اعظم چند دنوں کا مہمان ہے۔کراچی میں پی ڈی ایم کے […]

خواجہ آصف نے کہا، سو سنار کی ایک لوہار، لوہار کس کو کہہ دیا؟ ن لیگی پریشان ہو گئے

لاہور(پی این آئی)خواجہ آصف نے کہا، سو سنار کی ایک لوہار، لوہار کس کو کہہ دیا؟ ن لیگی پریشان ہو گئے۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اڑھائی سال میں عمران خان نیا پاکستان نہیں بنا سکا،نواز شریف نے ایک تقریر […]

مریم نواز نے کراچی کے عوام کے نام کیا پیغام دیا؟ مریم کا استقبال کیسا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)مریم نواز نے کراچی کے عوام کے نام کیا پیغام دیا؟ مریم کا استقبال کیسا ہوا؟مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کی نالائقی اورنااہلی کی وجہ سےہرطبقہ متاثر ہے،ہم عوام کی ترجمانی صحیح طرح سےنہیں کرسکے۔مریم نوازنے نجی […]

close