”ن لیگ پر پابندی لگانے کا سوچنا بھی مت ورنہ ہم تمہارے ساتھ یہ کریں گے” مریم نواز نے عمران خان کو دھمکی دیدی

کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ہی جلسے سے دماغی توازن کھوبیٹھے،ابھی ایک جلسہ ہوا اور گھبرانا شروع ہوگئے،نواز شریف تمہارا نام لینا بھی پسند نہیں کرتے،ہمارا مقابلہ بڑوں سے ہے۔ […]

” نواز شریف نے فوجی افسران کو رشوت دینے کی کوشش کی” سابق وزیر اعظم پربڑا الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے فوجی افسران کو رشوت دینے کی کوشش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعجاز الحق کا کہنا تھا […]

مریم نواز کے ترجمان نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری پر سخت تبصرہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)مریم نواز کے ترجمان نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری پر سخت تبصرہ کر دیا، ترجمان مریم نوازکا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدرکی گرفتاری ریاستی دہشتگردی ہے۔ترجمان مریم نوازشریف، محمد زبیرنے کیپٹن (ر) صفدرکی گرفتاری پررد عمل میں کہا کہ جس کمرے میں دروازہ […]

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر حیران کن موقف ظاہر کر دیا، سعید غنی نے کیا کہا؟

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر حیران کن موقف ظاہر کر دیا، سعید غنی نے کیا کہا؟پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایت پر نہیں ہوئی ۔وزیر تعلیم سندھ […]

ملک میں گندم کی قیمت، آج اعلی سطحی اجلاس میں زیر بحث آئے گی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں گندم کی قیمت، آج اعلی سطحی اجلاس میں زیر بحث آئے گی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس آج ہو گا جس میں دو نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔مشیر خزانہ […]

جوبائیڈن جیت گئے تو کورونا وباء مزید طویل ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ امریکیوں کو ڈرانے لگے

واشنگٹن (پی این آئی)جوبائیڈن جیت گئے تو کورونا وباء مزید طویل ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ امریکیوں کو ڈرانے لگے، امریکی صدر نے صدراتی حریف کو ملک کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مخالف پارٹی انتخابات میں کامیاب ہوئی تو کرونا کی صورتحال […]

فواد چوہدری نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی وجہ بتا دی، مریم نواز نے کیا ٹویٹ کیا تھا؟

اسلام آباد(پی این آئی)فواد چوہدری نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی وجہ بتا دی، مریم نواز نے کیا ٹویٹ کیا تھا؟، فواد چودھری نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، قائد کے مزار پر نعرے، غیر سنجیدہ […]

گھریلو تنازعہ اس قدر بڑھا کہ ماں بیٹی کی جان لے لی گئی

کراچی(پی این آئی)گھریلو تنازعہ اس قدر بڑھا کہ ماں بیٹی کی جان لے لی گئی، شیرشاہ محمدی روڈ شیر شاہ کالونی گلی نمبر 56 میں واقع گھر میں گھریلو تنازع پر 2خواتین کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ہلاک ہونے والی دونوں خواتین ماں […]

پاکستان میں کورونا رفتار پکڑنے لگا، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا رفتار پکڑنے لگا، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین؟ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 659 ہو گئی […]

عرب ملک نے باضابطہ طور پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے، فلسطینی دیکھتے رہ گئے

ماناما(پی این آئی)عرب ملک نے باضابطہ طور پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لیے، فلسطینی دیکھتے رہ گئے، اسرائیل اوربحرین نے باضابطہ طورپرسفارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں۔مانامامیں ایک تقریب میں بحرین اوراسرائیل کے حکام نے مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی کے ایک مشترکہ اعلامیہ […]

اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ استعفے کب دیں گے؟ فیصلہ کر لیا گیا، اعلان کب کیا جائے گا؟

کراچی(پی این آئی)اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ استعفے کب دیں گے؟ فیصلہ کر لیا گیا، اعلان کب کیا جائے گا؟پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کے حوالے کئی نکات پر مشتمل اپنی آئندہ کی حکمت عملی طے کرلی ہے جب کہ پی ڈی […]

close