نواز شریف کے دور میں بینظیر کو بچوں کیساتھ سخت گرمی میں اینٹوں پر بیٹھ کر آصف زرداری سے ملاقات کیلئے انتظار کرایا جاتا تھا،ایک دن میں نے سپرنٹنڈنٹ پر غصہ کیا تو بی بی۔۔۔ اعتزازاحسن کے اہم انکشافات

لاہور( پی این ائی )پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید جب آصف زرداری سے ملنے بلاول اور بختاور کو ساتھ لے کر جیل جایا کرتی تھیں توانہیں سخت گرمی میں اینٹوں پر بیٹھ کر ملاقات کے لیے […]

فلسطینی شہریوں نے یو اے ای کے وفد کو مسجد اقصیٰ سے باہر نکال دیا‎‎

اسلام آباد (پی این آئی )فلسطنیوں کے وادی الحِلوہ انفارمیشن پیج پر جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی پولیس اہلکار وں کے حصار میں اماراتی وفد کو فلسطینی عوام کے شدید احتجاج کی وجہ سےمسجد اقصیٰ سے نکالا جارہا ہے ۔جبکہ […]

عمران خان نے جو کہا کردکھایا شہبازشریف کو جیل میں حاصل سہولیات ختم اپوزیشن لیڈر عام قیدیوں کی طرح رہیں گے

اسلام آبادر(پی این آئی )اپوزیشن لیڈر اورمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے لیے جیل کی سہولیات ختم ،عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قائد حزب اختلاف کو بیرک نمبر دو میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے […]

صفدر نے جو کیا وہ کیسے باعث شرم ہے؟ روزہ رسول ؐپر لوگ نعرے تو کیا گالیاں بھی دے دیتے ہیں، سعودی حکومت نے تو کبھی ایکشن نہیں لیا “، رانا ثنا ء اللہ حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر نے جو مزار قائد پر کیا وہ کیسے غلط ہے ؟ بانی قائد کا احترام ہمیں اپنے آپ سے زیادہ ہے […]

کس یقین دہانی پر لیڈی ہیلتھ وزیٹرز نے 6 روز جاری دھرنا ختم کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)کس یقین دہانی پر لیڈی ہیلتھ وزیٹرز نے 6 روز جاری دھرنا ختم کر دیا؟، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں 6 روز تک احتجاج کے بعد ملک بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 3 ماہ میں بنیادی سروس […]

گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست مسترد کر دی گئی، شو بز میں ہلچل

لاہور(پی این آئی)گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست مسترد کر دی گئی، شو بز میں ہلچل، عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔لاہور کی سیشن عدالت کے جج یاسرعلی نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت […]

عوام تیاری کر لے ، سینئر وفاقی وزیر نےایک بار پھر لاک ڈائون کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے کہاہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی، کورونا وبا سے اموات […]

مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایک اور مقدمہ پنجاب کے تھانے میں درج کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف ایک اور مقدمہ پنجاب کے تھانے میں درج کر لیا گیا، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سمیت ن لیگی رہنماؤں پر ٹریفک میں رکاوٹ اور پنجاب ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا […]

کیپٹن صفدر کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے والا اشتہاری ملزم ضمانت کرانے عدالت پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی)کیپٹن صفدر کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے والا اشتہاری ملزم ضمانت کرانے عدالت پہنچ گیا، کراچی میں کیپٹن صفدرکے خلاف مزارقائد کے تقدس کی پامالی کیس کا مدعی اشتہاری ملزم وقاص اپنی ضمانت کروانے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا۔کیپٹن صفدر کے […]

مہنگائی میں کمی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا، پائلٹ پراجیکٹ کس بڑے شہر میں لانچ کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی میں کمی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا، پائلٹ پراجیکٹ کس بڑے شہر میں لانچ کر دیا گیا؟، وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں ذخیرہ اندوزی […]

سوشل میڈیا کو لگام ڈال دی گئی، نئے رولز جاری کر دیئے گئے، سوشل میڈیا کمپنیوں کو پابند کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سوشل میڈیا کو لگام ڈال دی گئی، نئے رولز جاری کر دیئے گئے، سوشل میڈیا کمپنیوں کو پابند کر دیا گیا، بے لگا م سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کیلیے نئے آن لائن رولز جاری کر دیے گئے ہیں جس کے […]

close