کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اوربھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ 27 اکتوبر کو منایا جائیگا

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اوربھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ 27 اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کشمیریوں کی حق خو دارایت کیلئے خصوصی دعائوں اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی اس بارے میں […]

میٹروٹرین کو بلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات تاحال نامکمل ہونے کا انکشاف، انتظامیہ کی نااہلی ثابت ہو نے لگی

لاہور( این این آئی)اورنج لائن میٹروٹرین کو سٹڈی رپورٹ کے مطابق بلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات تاحا ل نامکمل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،ٹرین کے آپریشنل ہونے تک 8میں سے 6سرکٹ سے بجلی فراہمی کے انتظامات ہو سکے ہیں ۔ نجی ٹی وی […]

اداکارہ مہک نور کی دوبارہ شوبز میں واپسی، سٹیج ڈرامہ کے شائقین کی موجیں لگ گئیں

لاہور( این این آئی)اداکارہ مہک نور کی دوبارہ شوبز میں واپسی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کچھ عرصے سے اسٹیج سے کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے تھیں تاہم اب ان کی دوبارہ شوبز میں واپسی ہوئی ہے ۔ مہک نور فیصل آباد کے […]

اداکارہ ریما خان اپنی سالگرہ منائیں گی، کیک کہاں کاٹیں گی؟

لاہور (این این آئی )نامور اداکارہ ریما منگل کواپنی سالگرہ منائیں گی۔اداکارہ ریما نے ہدایتکار جاوید فاضل کی فلم ’’بلندی ‘‘ سے اپنے کرئیر کا آغاز کیا اور ان کے مد مقابل شان نے مرکزی کردار نبھایا ۔مذکورہ فلم نے کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کئے […]

’’سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبہ‘‘ 30کلو میٹر کا سفر کتنے منٹ میں طے ہو گا ، اور یکطرفہ کرایا کتنا ہو گا ؟تفصیلات جاری

لاہور( پی این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والے اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبے کے نمایاں خدو خال کچھ اس طرح سے ہیں۔ ٹرین علی ٹائون تا ڈیرہ گجراں27کلو میٹر کا فیصلہ صرف 45منٹ میں طے کرے گی ۔ مسافروں کی […]

مجھے کیوں روکا؟ غصے میں بھری خاتون نے پولیس اہلکار کی پٹائی لگا دی

ممبئی (این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی میں ایک خاتون نے ہیلمنٹ نہ پہننے پر روکنے والے پولیس اہلکار کی پٹائی لگادی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر ایک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس نے اس خاتون کو […]

آزاد جموں و کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پرسپریم کورٹ میں پرچم کشائی کی تقریب، چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر، جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے پرچم کشائی کی

میرپور(پی این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے73 ویں یوم تاسیس کے موقع پرسپریم کورٹ میرپورکے سبزہ زار پرپرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔آزادجموں وکشمیرکے چیف جسٹس جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند […]

مقبوضہ کشمیر میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے

سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے، مقبوضہ کشمیر میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ، صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصاویر اور بیانات والے پوسٹرز لگ گئے۔کشمیر […]

آئی جی کو کہہ دیا تھانوں میں غریب پر ظلم نہ ہو، طاقتور اور کمزور پر قانون کا یکساں اطلاق چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے اپنا ایجنڈا واضح کر دیا

میانوالی(پی این آئی)آئی جی کو کہہ دیا تھانوں میں غریب پر ظلم نہ ہو، طاقتور اور کمزور پر قانون کا یکساں اطلاق چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے اپنا ایجنڈا واضح کر دیا، وزیراعظم نے کہا ہے کہ لندن جا کر علاج کرانے والوں کو […]

نواز شریف بزدلی دکھا کر لندن بھاگ گئے، سوالوں کا جواب دینا ہی پڑے گا، بڑے وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

حیدر آباد(پی این آئی)نواز شریف بزدلی دکھا کر لندن بھاگ گئے، سوالوں کا جواب دینا ہی پڑے گا، بڑے وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف بزدلی دکھا کر لندن بھاگ […]

گرل فرینڈ اپنے بوائے فرینڈ کی دعوت پر 23 دوستوں کو لے کر پہنچ گئی، کھانے کا بل کتنے لاکھ آ گیا؟ پھر کیا تماشا لگ گیا؟ جانیئے

بیجنگ (پی این آئی)گرل فرینڈ اپنے بوائے فرینڈ کی دعوت پر 23 دوستوں کو لے کر پہنچ گئی، کھانے کا بل کتنے لاکھ آ گیا؟ پھر کیا تماشا لگ گیا؟ جانیئے، چین میں ایک لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کی طرف سے دعوت پر بلائے جانے […]

close