کراچی(این این آئی)سندھ کے سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گندم خریداری سینٹرز اور گوداموں میں خردبرد کی اطلاعات پر ڈی جی نیب سکھر نے نوٹس لیتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے صدر و سابق وزیراعلی پنجاب شہبا زشریف کے دورے حکومت میں شروع ہونے والے منصوبے اورنج ٹرین کاپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمائوں ایاز صادق ، سعد رفیق سمیت دیگر نے افتتاح کر دیا ۔ میڈیا سے […]
اسلام آباد (این این آئی)ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ گولڑہ شریف پولیس نے بھانجی کے گھر کا صفایا کرنے والا حقیقی ماموں گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم آصف نامی ماموں نے فلیٹ کی ڈپلیکیٹ چابی بنا رکھی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اورنج لائن منصوبے کے افتتاح پر شہبازشریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب شہبازشریف کو جیل میں بندکرکے ان کے بنائے شاہکار عوامی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کچھ […]
سیالکوٹ (این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی خصوصی استدعا پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور شاعر انقلاب فیض احمد فیض کی مادر علمی گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری […]
پشاور(این این آئی)بی آر ٹی بس 38 روز آرام کے بعد ایک بار پھر خراب ہو گئی ، جلد ہی ٹھیک کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بی آر ٹی بس اتوار کی صبح ہی حیات آباد کے قریب خراب ہوئی تاہم […]
لاہور(این این آئی)چین سے آئے ماہرین نے پاکستانی ڈرائیورز کو اورنج لائن ٹرین چلانے کی تربیت دی۔ذرائع کے مطابق ٹرین کی صفائی کا کام لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو سونپا گیا ہے ،بجلی سے چلنے والی ٹرین کو 8 گرڈ اسٹیشن بجلی مہیا کریں گے۔ابتدائی […]
گلگت (این این آئی)بابوسرٹاپ، نانگاپربت، فیری میڈوس، بٹوگاہ ٹاپ پرموسم سرما کی پہلی ہی شدید برف باری کے باعث کئی مقامات پر راستے بند ہوگئے ہیں، متعددسیاح پھنس گئے، 20گاڑیوں کو ریسکیو کرکے مسافروں کو قریبی گائوں منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق موسم […]
لاہور( پی این آئی)پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کر دیا، لاہور کے شہری کل سے اورنج لائن ٹرین میں سفر کرسکیں گے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والے اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبے کے نمایاں […]
لاہور( پی این آئی)اورنج لائن میٹروٹرین کو سٹڈی رپورٹ کے مطابق بلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات تاحا ل نامکمل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،ٹرین کے آپریشنل ہونے تک 8میں سے 6سرکٹ سے بجلی فراہمی کے انتظامات ہو سکے ہیں ۔ نجی ٹی وی […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے 20ریال کا ایک کرنسی نوٹ جاری کردیا ہے ۔ یہ نوٹ سعودی عرب کو جی ٹوئنٹی کی صدارت ملنے کی خوشی میں جاری کیاگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق کرنسی نوٹ پر تین جہتوں میں جی […]