عمران خان اپنے باپ کے بیٹے ہیں تو نواز شریف کو واپس لا کر دکھائیں ، طلال چودھری کا وزیراعظم کو چیلنج ‎

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اصل کسی کے بیٹے ہیں تو لندن جاکر نوازشریف کو لاکر دکھائیں ، ایک بار نہیں بلکہ […]

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی ، ڈپٹی اسپیکر نے اہم رہنما کو ایوان سے نکال دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جس پرپیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکال دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر […]

مکہ معظمہ میں 1800 ہوٹل عمرہ زائرین کے استقبال کیلئے تیار، عمرہ مناسک کے تیسرے مرحلے کے صحت پروٹوکول کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے یکم نومبر 2020 سے عمرہ مناسک کے تیسرے مرحلے کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے اس حوالے سے عمرہ زائرین کے قیام ، طعام، آمدورفت اور دیگر امور کی انجام […]

پاکستانی طلبہ کے لیے بڑی خبر آ گئی، گوگل نے پاکستانی طالب علموں کیلئے کمپیوٹر پروگرام متعارف کرا دیا، سی ایس فرسٹ نامی پروگرام سے اسکول کی سطح پر کمپیوٹرٹیکنالوجی کی تعلیم دی جائے گی

اسلام آباد (این این آئی) گوگل نے پاکستانی طالب علموں کیلئے کمپیوٹر پروگرام متعارف کرا دیا ،سی ایس فرسٹ نامی پروگرام سے اسکول کی سطح پر کمپیوٹرٹیکنالوجی کی تعلیم دی جائے گی۔ منگل کو وزارت آئی ٹی،ٹیلی کام فاونڈیشن، ورچوئل یونیورسٹی اور ٹیک ویلی کی […]

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ […]

شاہ محمود قریشی کا ہمسایہ ملک سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا کچھ زیر بحث آیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)شاہ محمود قریشی کا ہمسایہ ملک سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا کچھ زیر بحث آیا؟، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]

ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا ایجنڈا، وزیراعظم عمران خان آج کہاں کا دورہ کریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی)ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا ایجنڈا، وزیراعظم عمران خان آج کہاں کا دورہ کریں گے؟، وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے جہاں وہ اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔عمران خان انصاف ڈاکٹرز فورم کے […]

وزیراعظم عمران خان نے تمام پاکستانی سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا چاہنے والوں کی تعداد میں دن دوگنا رات چوگنااضافہ ہونے لگا ‎‎

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے فیس بک پر 10ملین فالورز مکمل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے ہیں جن کےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے بعد فیس بک پر بھی ایک کروڑ فالورز […]

میری جان کو خطرہ ہے شیخ رشیدکے حیران کن انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے دہشتگردی کے حوالے سے بات کرنے میں احتیاط کرنی چاہئے ،میں نہیں کہا کروں گا کہ دہشت […]

پاکستان تحریک انصاف کو شدید دھچکا دیرینہ ساتھی نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے پی ٹی آئی رہنما مبین احمد جتوئی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبین جتوئی تحریک انصاف سندھ کے شمالی ریجن کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھے۔ مبین جتوئی […]

’’ہمارے اندرونی معاملات میں پاکستان دخل نہ دے ‘‘پاکستان کی جوابی کاروائی نے فرانس کی چیخیں نکلوا دیں ‎

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان اور ترکی ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں ۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ بیرون ممالک ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں ۔ فرانسیسی وزیر داخلہ کا اشارہ پاکستان […]

close