کراچی (این این آئی)کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس 2:30 بجے شہید محمد مسجد کھارادر سے روانہ ہوگا، جلوس پلاسٹک مارکیٹ، لائٹ ہاوس، جامع کلاتھ سے ہوتا ہوا مسجد […]
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں بجلی چوری روکنے کیلئے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کیلئے بغیر وارنٹ گرفتاری کی تجویز دیدی گئی ۔ بدھ کو چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے جاسوسی میں ملوث بھارت کے 5 قیدیوں کو سزا مکمل کرنے پر رہا کردیااور تین کی رہائی کا حکم دیدیا گیا۔ بدھ کواسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان میں قید بھارتی شہریوں کی […]
ریاض (پی این آئی )لاکھوں پاکستانیوں سمیت تارکین وطن اب کسی کفیل کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونگے ، سعودی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی ۔ سعودی مملکت اگلے ہفتے کفالہ سسٹم کے خاتمے کا اعلان کرنے والی ہے اس نظام کا خاتمے 2021ءکے ابتدائی چھ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا ایک بیان سوشل میڈیا پر بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ قائداعظم 2013میں مسلم لیگ میں شامل ہو ئے۔شاہ فرمان نے مزید کہا کہ قائداعظم نے 2013 میں اس […]
اسلام آباد (پی این آئی )آپ امریکا کے اندر لابنگ کریں اور انہیں بتائیں کہ نواز شریف سے زیادہ قابل بھروسہ کوئی اور نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن عمران ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود سیاسی صورتحال میں جو […]
کراچی(پی این آئی )پاکستان بھر میں آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق کراچی میں آئندہ 2 سے 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے، اس وقت موسم تبدیلی کے عمل سے […]
نیویارک(این این آئی )کورونا وبا کے باعث اقوام متحدہ میں ملاقاتوں کے پروگرام ملتوی کر دیئے گئے۔ رکن ملک کے 5 اہلکاروں میں کورونا کی تشخیص پر ملاقاتیں ملتوی کی گئیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں رواں ہفتے کے آخر تک کوئی ملاقات نہیں […]
نئی دہلی (این این آئی )دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد کے حوالے سے بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ جہاں مریضوں کی تعداد 80 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب فرانس، برطانیہ، اسپین، اٹلی اور جرمنی سمیت یورپ کے […]
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی ڈائریکٹر آف پبلک پالیسی انکھی داس نے استعفی دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انکھی داس پر فیس بک پر نفرت انگیز بیانیوں کی پوسٹس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی […]
ماسکو(این این آئی )روس نے کووِڈ19کے علاج کے لیے اپنی تیار کردہ ویکسین سپوتنک پنجم کی عالمی ادار صحت (ڈبلیو ایچ او)میں رجسٹریشن اور پری کوالیفکیشن کا عمل تیز کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی حکومت نے کووِڈ19کے علاج کے لیے […]