اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت ایسے ہی چلے گی بطور اتحادی حکومت کے ساتھ گزارا مشکل ہو جائے گا۔گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتحادی […]
کراچی( آن لائن )انٹربینک میں ڈالر16 پیسے مزید سستا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر159 روپے 30 پیسے کا ہو گیاہے ۔ یادرہے کہ مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے […]
راولپنڈی (این این آئی)سبزی منڈی تاجر کیساتھ ہونے والی 35 لاکھ کی واردات میں تاجر کا اپنا ہی منشی ملوث نکلا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے مطلوب رقم 30 لاکھ روپے برآمد کرلئے گئے ،معدی مقدمہ کا منشی 35 لاکھ روپے بنک […]
گلگت (این این آئی)چیف کورٹ گلگت بلتستان نے تمام وفاقی وزراء اور حکومتی عہدیداران کو 3 دن میں گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک حق نواز اورجسٹس علی بیگ پرمشتمل بینچ نے انتخابی مہم کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دائر […]
لاہور(پی این آئی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے، وہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ علاج کی غرض سے بیرون […]
اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کی تقریر میں براہِ راست نام سنا تو دھچکا لگا،پی ڈی ایم کے ایجنڈے کی تیاری کے وقت فوجی قیادت سے متعلق کوئی ذکر نہیں کیاگیا تھا، فوجی قیادت کا نام لینا کس کا فیصلہ تھا؟ بلاول بھٹو نے […]
حسن ابدال (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پاکستان وہ ملک بنے جسے کبھی کسے کے آگے قرضوں کے لیے ہاتھ پھیلانا نہ پڑے،بد قسمتی سے ہم نے انگریز کے دیے گئے ریلوے نظام کو ترقی نہیں دی،بین […]
واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 3 امریکی ریاستوں مشی گن، پنسیلوینیا اور جارجیا کے بعد چوتھی ریاست نیواڈا میں بھی کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی ریاست جارجیا اور مشی گن میں عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے والے ایک شخص کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹرمپ کا مذاق بنایا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق امریکی انتخابات میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکا میں منگل 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔آخری اطلاعات تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 214 الیکٹورل ووٹس اور ان کے حریف جوبائیڈن کو 243 ووٹس حاصل ہیں جبکہ دونوں ہی امیدوار […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مرحلہ وار وفاقی کابینہ اور بیورو کریسی میں اعلی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ آئندہ ہفتے اس حوالے سے آغاز ہو جائیگا جبکہ بعض اہم اداروں میں بھی […]