اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، نام سن کر دھچکا لگا ،نوازشریف تین بار ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں ،یقین […]
گلگت (پی این آئی)چیف کورٹ گلگت بلتستان نے تمام وفاقی وزراء اور حکومتی عہدیداران کو 3 دن میں گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک حق نواز اورجسٹس علی بیگ پرمشتمل بینچ نے انتخابی مہم کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دائر […]
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لیں ، 13 دسمبر کے جلسے سے پہلے لیگی رہنمائوں کو بیانیے پر پوزیشن کلیئر کرنا ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق […]
حسن ابدال(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ریلوے اسٹیشن حسن ابدال کی اِفتتاحی تقریب سے اپنا خطاب وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کو اُن کی سالگرہ کی مباردکباد دینے سے کیا۔وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید احمد کو اُن کی 70وین سالگرہ کی مبارکباد […]
لاہور( این این آئی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے، وہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ علاج کی […]
واشنگٹن(آئی این پی)ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سال 2019 کا بدلہ لیتے ہوئے انہیں صبر اور حوصلہ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔سال 2019 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گریٹا تھنبرگ کا مذاق اڑایا تھا […]
نیویارک(آئی این پی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے امریکی صدر کے حامی ایسے چند گروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جو اپنے بیانیے میں دھاندلی کے الزامات اور تشدد کو ہوا دے رہے تھے۔ اسٹاپ دا اسٹیل نامی ایک فیس بک گروپ […]
تہران (آئی این پی)امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے طنزیہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس الیکشن نے امریکی جمہوریت کی حقیقت کو بے نقاب کردیا ہے۔خیال رہے کہ امریکی ریاست الاسکا کے آخری […]
مظفرآباد(پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ،سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس مہرالنساء، دیوان علی خان چغتائی، سردار الطاف حسین، ملک محمد نواز، سردار صغیر خان چغتائی، شمیم علی ملک،راجہ محمد یاسین خان، سردار عثمان علی خان، راجہ ثاقب مجید،میر […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکی صدارتی انتخابات میں بڑا بریک تھرو ، جوبائیڈن کو صدر کی کرسی تک پہنچنے کیلئے صرف کتنے ووٹ درکار؟ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریشانی میں اضافہ بڑھ گیا ۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے […]
اسلام آباد پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم میں پہلی دراڑ نمایاں ہو گئی ہے، بلاول بھٹو نے انٹرویو میں میاں نواز شریف کی طرف سے براہ راست فوجی قیادت کا نام لینے سے نہ صرف لاتعلقی ظاہر کی گئی ہے […]