اہم ملک کے وزیراعظم کرونا سے ہلاک ‎

اسلام آباد(پی این آئی ) سوازی لینڈ کے وزیراعظم کرونا وائرس سے ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی کرونا سے ہلاک ہونیوالے کسی بھی ملک کے پہلے چیف ایگزیکٹو ہیں ۔ 52 سالہ ڈلامینی 2018 سے ملک […]

ایم بی اے چائے والا ، نوکری کی بجائے اپنے کاروبار کو ترجیح کیوں دی ، محمد عمران کا بیروز گار نوجوانوں کومشورہ

لاہور(پی این آئی )لاہور کے محمد عمران نے بزنس کی ڈگری حاصل کی لیکن کسی بڑی فرم میں ملازمت کے بجائے ایم بی اے چائے والا کے نام سے ٹی اسٹال لگا لیا۔چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد عمران نے ایم بی اے کے […]

وزیر اعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ’’کپتان‘‘ کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور حالیہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی نجی زندگی پر فلم ‘کپتان’ کو بنانے کا آغاز 5 سال قبل شروع ہوا تھا مگر تاحال فلم ریلیز نہیں ہوسکی۔ایک وقت میں نہ صرف […]

نور بخاری نے کرسمس کیوں منائی؟میں عیسائی نہیں ہوں لیکن ۔۔۔۔

کراچی(این این آئی) سابقہ اداکارہ نور بخاری کو کرسمس منانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا ہے جس پر انہیں وضاحت دینی پڑگئی۔کچھ روز قبل نور بخاری نے انسٹا گرام اسٹوری پر عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کے حوالے سے ویڈیوز جاری […]

مہوش حیات نے پاکستان بھر کے چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا، ہم ابھی انسانی حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، جانوروں کے حقوق بہت دور ہیں

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام چڑیا گھر بند کرکے تمام جانوروں کو آزاد کردیا جائے۔معاشرتی مسائل اور ظلم و زیادتی کے […]

پاکستان میں7 سیٹر سستی ترین ایس یو وی ڈی ایف ایس کے گلوری 580، 20 دسمبر کو لانچ کی جائیگی

لاہور( این این آئی)ریگل آٹو موبائلز کی جانب سے پاکستان میں سستی ترین ایس یو وی ڈی ایف ایس کے گلوری 580، 20 دسمبر کو لانچ کی جائے گی ۔ریگل آٹو موبائلز کی سات سیٹر 1.5 ایم ٹی(مینوئل)کی قیمت 37 لاکھ 50 ہزار، 1.5 سی […]

جنوبی وزیرستان میں آزادی سے صحافت کرنا ایک چیلنج سے کم نہیں، اسسٹنٹ کمشنر وانا

وانا (پی این آئی) وانا پریس کلب کے صحافیوں کی جانب سے الوداعی پارٹی کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وانا امیر نواز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی وزیرستان کے صحافیوں نے علاقے کیلئے اچھا خدمت سر انجام دیا گیا ہے […]

مسلسل شوگری ڈرنکس کا استعمال دل، موٹاپا، ذیابیطس، گردوں، دانتوں، گٹھیا کے امراض کی وجہ بنتا ہے، ثناءاللہ گھمن

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 عالمی سطح پر پھیل رہا ہے، طبی ماہرین کے مطابق دل، موٹاپا، ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کرونااوربھی زیادہ خطرناک ہو جاتاہے اورموت کا […]

بھارت نے جعلی رپورٹس کی بنیاد پر پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرایا، دنیا کو اپنی غلطی کا ازالہ کرنا چاہئے، گلزار فاطمہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی سابق رکن اور انصاف وویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزارفاطمہ نے کہا ہے کہ یورپی ادارے ای ڈس انفولیب کی طرف سے پاکستان کے خلاف جھوٹی خبروں اور افسانہ طرازیوں کے ایک نیٹ ورک کے انکشاف […]

قائد ملت چوہدری غلام عباس کی برسی کا روایتی پروگرام کورونا کی وجہ سے منسوخ، صرف دعائیہ تقریب ہو گی

راولپنڈی(پی این آئی) قائد ملت چوہدری غلام عباسؒ کی 53 ویں برسی کو منانے کے سلسلے میں قائم مسلم کانفرنس کی استقبالیہ کمیٹی کے چیئرمین و سابق وزیر حکومت راجہ محمد یسین خان نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وباء کے پھیلاؤ کی روک […]

عمران حکومت 31 جنوری تک مستعفی ہو جائے، یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے، پی ڈی ایم کی قیادت کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(پی این آئی)عمران حکومت 31 جنوری تک مستعفی ہو جائے، یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے، پی ڈی ایم کی قیادت کی پریس کانفرنس۔یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا:قیادت کااتفاقاپوزیشن جماعتوں کے اتحاد […]

close