کیا استعفوں کے بعد پی ڈی ایم کے ارکان گھر بیٹھ جائینگے؟ حکمت عملی کا انکشاف کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کی بات کرنے والے خود دونوں طرف کھیل رہے ہوں گے ،سی ای سی کی میٹنگ میں وکٹ کے دونوں اطراف کھیلنے والوںکی […]

سینئر ن لیگی لیڈر کے والد پر سرکاری زمین پر قبضہ کر کے سینما بنانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور( این این آئی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر مقدمہ درج ،مقدمے میں ایم او پلاننگ طاہر گجر اور سابق بلڈنگ انسپکٹر سرفراز احمد کومعاونت […]

ہائی بلڈ پریشر دماغ کی صلاحیت اور یاداشت کو نقصان پہنچاتا ہے، نئی تحقیق

ریوڈی جنیرو(این این آئی)ہائی بلڈ پریشر کے نتیجے میں درمیانی عمر کے آغاز سے ہی یاداشت اور سوچنے کی صلاحیت پر منفی اثرات مرتب ہونے لگتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برازیل میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق میں دریافت […]

کورونا کی علامتیں ظاہر ہونے سے پہلے ہی بیماری کا پتہ لگانے والی اسمارٹ انگوٹھی متعارف کرا دی گئی کتنے ہزار لوگوں پر آزمائش کی گئی؟

واشنگٹن(این این آئی)ایک اسمارٹ انگوٹھی(رنگ) کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو قبل از وقت پکڑنے میں مدد دے سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں فن لینڈ کی ایک کمپنی اورا کی تیار کردہ اسمارٹ انگوٹھی کو […]

پاکستانی سائنسدان جرمنی کا معتبر ترین اعزاز حاصل کرنے والوں میں شامل

برلن (این این آئی )سیل بائیولوجی میں ایپیجینیٹک جین کے طریقہ کارسے متعلق تسلیم کردہ تحقیق کرنے والی پاکستانی نژاد آصفہ اختر کو جرمنی کے لیبنز پرائز کے لیے منتخب کرلیاگیا۔خیال رہے کہ لیبنیز پرائز جرمنی کے معتبر ترین اعزازات میں سے ایک ہیں۔میڈیارپورٹس کے […]

بحران شدید تر ہو گیا، بھارتی سپریم کورٹ نے کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کر دی

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انتباہ جاری کیا ہے کہ حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج قومی مسئلہ بن سکتا ہے،دوسری جانب بھارت […]

گیتا کو پاکستان سے گئے پانچ سال بیت گئے، خاندان کا کچھ پتا نہ چلا بھارت کے کس علاقے میں رہائش پذیر ہونے کے اشارے ملے ہیں؟

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی لڑکی گیتا کو پاکستان سے گئے پانچ سال بیت گئے، خاندان کا کچھ پتا نہ چلا،گیتا نامی اس ہندوستانی لڑکی کو مرحوم عبدالستار ایدھی اور ان کی اہلیہ نے پال پوس کر بڑا کیا تھا۔بھارت سابق وزیر خارجہ آنجہانی سشما سوراج […]

ن لیگی تمام اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے مریم نواز کو جمع کروا دیے ،نائب صدر ن لیگ کن رہنمائوں پر شدیدبرہم ہو گئیں

لاہور(پی این آئی)ن لیگی تمام اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے مریم نواز کو جمع کروا دیے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے لاہور سے تعلق رکھنے والے تمام ارکان اسمبلی نے۔ لیگی نائب صدرمریم نواز کو استعفے جمع کرادیئے ہیں۔جلسے میں کم افراد لانے پر مریم […]

واٹس ایپ نے یکم جنوری 2021ءسے ان موبائل فونز پرسروس بند کر نے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کو پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز کے صارفین 2021 میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ […]

مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز شریف کی پریشانی بڑھ گئی۔ وزیر اعظم کےمشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے۔ کہ مولانا اور مریم دونوں وزیر اعظم کے تجویز کردہ ۔شفاف سینیٹ انتخابات کے بارے میں پریشان ہیں ۔جمعرات […]

’’ ارطغرل غازی آیا شیر کیساتھ بیٹھا اور پیسے لیکر چلا گیا‘ ‘ہم بھارتی ، ترکی نہیں پاکستانی ہیں ، فہد مصطفیٰ برس پڑے

لاہور (پی این آئی) اداکار فہد مصطفی نے ترک اداکار اور ترکی ڈراموں کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کی پاکستان آمد سے متعلق کہا کہ ارطغرل آیا شیر کے ساتھ بیٹھا اور […]

close