اسلام آباد(این این آئی)بلاول بھٹو زر داری نے ترجمان کے عہدے سے مستعفی ہونے والے مصفطیٰ نواز کھوکھر کو منا لیا جس کے بعد مصطفی نواز کھوکھر نے استعفیٰ واپس لے لیا ۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ […]
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کے نائب صدر علی رضا کی پریس کانفرنس میں طلبہ اور ان کے والدین پہنچ گئے اور دھاوا بول دیا۔طلبہ اور والدین نے دروازے پر ہی نائب صدر پی ایم سی کو […]
اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر وفاق اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جنوری تک جواب طلب کر لیا ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے […]
اسلام آباد (این این آئی) سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر، سٹاک ایکسچینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی ایم بیانیے کی موت ثابت ہوئی: شہباز گل کا دعویٰ۔۔۔۔۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سٹاک ایکس چینج کی بہترین پرفارمنس پی ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) جب تک وزیر ہوں کسی کنٹریکٹ ملازم کو نہیں نکالوں گا،ہمیں تنخواہوں سے نہیں کام سے غرض ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان ۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان بدعنوان اور منی لانڈرنگ کرنیوالے […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 فروری سے 12 مارچ تک الیکشن کمیشن سینیٹ الیکشن کا اعلان کرسکتا ہے، مارچ کیلئے آنا تو موسم اچھا […]
اسلام آباد (این این آئی) کنٹرول لائن پربھارتی فوج کی اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے ملحق آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر چری کوٹ پر فائرنگ کر کے اقوام متحدہ کی گاڑی کو نشانہ […]
کوئٹہ( پی این آئی) گوادر خطے کا تجارتی مرکز بننے کیلئے تیار۔ گوادر پورٹ آپریشنل ہونے سے صنعت کاروں اوراہم کاروباری کمپنیز کے نمائندوں نے گوادر کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ ایل این جی ٹرمینل گیس کمپنی کا دوسرے گیس کمپنیوں کے ساتھ اشتراکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ 40 دن کے بجائے 15دن میں مفت جاری ہوگا، انشااللہ 2 ماہ دیں خواہش ہے پاسپورٹ اور نیشنلٹی سب ایک چھت تلے ہو۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے چھ صوبائی اور دو قومی حلقوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی تین، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ایک ایک نشست بھی شامل ہے۔یہ اہم فیصلہ چیف […]
لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سال 2018 میں نواز شریف کی استقبالیہ ریلی میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں نامزد 18لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کی ضمانتیں کنفرم کردیں۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے ملزمان کی ضمانتوں […]