اسلام آباد (پی این آئی) سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کے عہدہ کی آئینی مدت مکمل ہونے پر ان کے اعزاز میں چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی جانب سے اسلام آباد میں ظہرانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے گزشتہ روز یہاں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے خصوصی ملاقات، ملاقات میں سردار عتیق احمد خان نے شیخ رشید احمد کو وزارت داخلہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین راولپنڈی ڈویژن کی نو منتخب صدر شہناز خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس ریاست کی سواد اعظم جماعت ہے اور مسلم کانفرنس نے ہمیشہ ریاستی تشخص کو بحال رکھا ہے ریاستی اداروں کو مضبوط […]
نیویارک (پی این آئی) جموں کشمیرلبریشن فرنٹ کے زونل صدور اور سینئر زعما کا آن لائن زوم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں امریکہ زون میں مقیم جماعت کے سینئر زعماء اور حالیہ تنظیمی بحران کو حل کروانے کی کوششوں کیلئے بننے والی ایکشن کمیٹی کے اراکین […]
پشاور(این این آئی)صوبائی حکومت نے ملک میں کورونا کی دوسری لہر اور پازیٹو کیسز میں نمایاں اضافے اور نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن اتھارٹی کے فیصلے کی روشنی میں صوبے بھر میں دینی مدارس میں درس وتدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔صوبائی […]
کراچی (این این آئی) 2021تک ائرلائن ہیڈ آفس کی اسلام آباد منتقلی سمیت دیگر معاملات پر مبنی پی آئی اے ری اسٹکچرنگ پلان موصول ہوگیا۔ہیومن ریسورس کے سالانہ اخراجات کو کنٹرول کیا جائے گا جب کہ تنظیم نو پلان میں فی طیارہ ملازمین کی تعداد […]
کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ ممکن ہوا تو تمام عازمین حج کو کورونا ویکسین لگا کر سعودی عرب بھیجا جائے گا جس کے باعث آئندہ برس ہونے والا حج کورونا ایس اوپیز کے باعث […]
سکھر(این این آئی)سندھ ریزرو پولیس کے برطرف پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد نے سکھر پریس کلب کے سامنے نوکری پر بحالی کے سلسلے میں زیر قیادت نور احمد تگر ، حبیب اللہ عباسی ، امداد جتوئی و دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے […]
راولپنڈی(این این آئی)در بار عالیہ عید گاہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین وعالم اسلام کے ممتاز مذہبی و روحانی پیشوا پیر محمد نقیب الرحمن کہا ہے کہ حضور نبی کریم ؐ کی شریعتِ مطہرہ پر چلنے والا ربِ کریم کی رضا کو پا لیتا ہے […]
مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی (اے آر پی) کے رہنما اجمل کالرو کی تقریب ولیمہ میں جمشید دست گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی ۔جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں […]
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کی ایک ٹیم نے فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بگ بیش لیگ کی ٹیم کی جانب سے محمد عامر کو بی بی ایل کے رواں سیزن میں نمائندگی کی […]