اسلام آباد(پی این آئی )جمیعت علمائے اسلام وسابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ذاتی مفادات کے لیے قائم ہوئی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان اگلے 5 سال بھی پورے کریں گے۔مولانا فضل الرحمان خود سیلکٹڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکرٹری دفاع جنرل (ر) نعیم لودھی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں کبھی دو ممالک کے تعلقات پتھر پر لکیر نہیں ہوتے۔جب مفاد آگے پیچھے ہوتے ہیں تو پھر تعلقات میں اتار چڑھا ئوبھی آتا ہے۔کسی بھی ملک […]
نیویارک(این این آئی)واٹس ایپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ پر آئندہ سال وائس اور ویڈیو کالنگ کا فیچر دستیاب ہو گا۔جسے لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ پر استعمال کیا جا سکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]
جکارتہ(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ ویکسینوں کے بارے میں مذہبی طبقات نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کی تیاری میں سر کی جیلی (جیلی ٹین)استعمال کی جارہی ہے،اس لیے یہ حرام […]
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کسی محدود جگہ یا مکان میں غیرخاندان کے پچاس سے زیادہ افراد کے اجتماعات کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندی کی خلاف ورزی متصور ہوں گے اور […]
لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا کی 23 نئی اقسام زیادہ تیزی سے پھیلنے لگیں جس کے باعث اموات کی تعداد ساڑھے 67 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 36 ہزار نئے مریض سامنے آگئے […]
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں حال ہی میں منظور کی جانے والی کرونا سے بچائو کی ایک اور ویکسین کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی موڈرناکی تیار کی گئی ویکسین کی خوراکیں ملک بھر میں صحت […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں،نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ کئی روزسے کورونا میں مبتلا تھیں ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت […]
اسلام آباد(پی این آئی )برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین لگانے سے انسان مگر مچھ بن سکتا ہے یا خواتین کی داڑھی نکل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے سے برازیل میں فائزر اور بائیون ٹیک کی بنائی […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی راج پارٹی کے رہنما اجمل کالرو کی مظفرگڑھ میں تقریب ولیمہ میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انوکھے طریقے سے شادی میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ […]
ریاض (پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف، سعودی عرب نے دنیا بھر سے زمینی و فضائی رابطے ختم کر دیئے، پی آئی اے کی تمام پروازیں منسوخ، کب تک پابندیاں رہیں گی؟ ، سعودی عرب کی جانب سے تمام بین الاقوامی پروازوں […]