دمشق(این این آئی ) شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں کے ذریعے شام میں متعدد مقامات پر ایرانی حمایت یافتہ ملیشیائوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔ اس بمباری میں متعدد اسلحل گودام اور ایک دفاعی تحقیقی مرکز […]
واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار 164 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 49 ہزار 528 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 18 لاکھ […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کاورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلہ پیما مرکزنے بتایا ہے کہ […]
لاس اینجلس (این این آئی)آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی کیلی فورنیا میں جائیداد فروخت کردی گئی،نیور لینڈ نامی محل میں چھوٹا سا چڑیا گھر اور تھیم پارک بھی بنایا گیا تھا۔گزشتہ ماہ امریکی شہر لاس اینجلس کی ایک اعلی عدالت نے اپنے فیصلے میں […]
اسلام ا ٓباد(پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میںمعروف صحافی شہزاداقبال کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے اپنے بیانات سے حکومت پر دباؤ ختم ہوگیا ہے، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا اعلان کر کے اپوزیشن کو بیک فٹ پر لاکھڑا کیا […]
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی اداکارہ گال گیڈٹ نے بالی وڈ اداکار ریتک روشن کی ٹوئٹ پر خوشی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔۔دو دن قبل ریتک روشن نے سنیما میں ونڈر وومن 1984 دیکھی اور فلم کی خوب تعریف کی۔ اپنے سوشل میڈیا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے یکطرفہ طور پر پراپرٹی ٹیکس میں یکمشت 200سے 300فیصد تک اضافہ کر دیا تھا جس وجہ سے وفاقی […]
راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم برصغیر کے مسلمانوں کے عظیم رہنماء تھے جنہوں نے اپنی فہم و فراست سے پاکستان کا حصول ممکن بنایا، قائدا عظم […]
چترال (گل حماد فاروقی) گورنمنٹ آف پاکستان اسلام آباد پرائم منسٹر سکٹریٹ سے تشکیل کردہ NPCIHکمیٹی کے فیڈرل چیئر مین سید علامہ ایاز ظہیر ہاشمی کی ہدایات پر فیڈرل وائس چیئر مین عدنان خان نے آل پاکستان سوشل میڈیا سروے کے مطاب ایس ایس پی […]
اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو سکھر نے فوڈ سکینڈل میں انکوائری کے دوران ملزمان سے 10.612 ارب روپے وصول کئے ہیں۔ نیب کے مطابق بعض کاٹن جنرز کو فوڈ کیسز میں ملوث ہونے پر نیب کی جانب سے بلایا گیا۔ انہوں نے 160,615,975 روپے […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے […]