تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر کی دریافت، اضافی پیداوار حاصل کی جاسکے گی، وزیر توانائی کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی آرامکو نے مملکت میں تیل اور گیس کے چار نئے ذخائر دریافت کرلیے ۔سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ان ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ظہران کے شمال مغرب میں […]

عرب ملک نے 29 دسمبر سے غیر ملکیوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا، کورونا ٹیسٹ ائرپورٹ پہنچنے پر کیا جائیگا

مسقط(این این آئی )عمان نے 29دسمبر سے اپنی زمینی ،فضائی اور سمندری سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ حکومتی بیان کے مطابق عمان میں داخلے کیلیے تمام ممالک سے آنے والوں کیلیے سفر سے 72 گھنٹے قبل کا کووڈ 19 […]

سیاست کا فیصلہ آئندہ 90 دنوں میں ہو جائیگا مولانا فضل الرحمن فساد کی اصل جڑ قرار

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اس وقت اصل فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، اسلام کی بات کرنے والے اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہیں،سیاست کے بند گلی میں جانے سے اپوزیشن کا […]

کرونا وائرس کی دوسری لہر، پہلی لہر کے متاثرین مزدور کار طبقہ ابھی تک قرضوں تلے دبے ہیں تحریر: گل حماد فاروقی

یارخان گوجر قبیلے سے تعلق رکھتا ہے جو زیادہ تر بھیڑ بکریاں چھراتے ہیں مگر اس قبیلے میں جو کمزور طبقہ ہے وہ بکریاں نہیں پال سکتے اور وہ ہاتھ پاوں کا کوئی اور مزدوری کرتے ہیں۔ یار خان چترال بازار میں ہتھ ریڑی سے […]

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی من مانیوں کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا حق رکھتے ہیں، پنجگور کے مقامی ٹھیکیداروں کا اعلان

پنجگور (پی این آئی) پنجگور کے مقامی ٹھیکیداروں نے کہا ھے کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے من مانیوں کے خلاف عدلیہ سے رجوع کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ چند روز قبل محکمہ سی اینڈ ڈبلیو پنجگور نے مختلف سڑکوں […]

پنجاب پاور ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد میں فراڈ کا مرتکب ہو رہا ہے، اجمل بلوچ ڈپٹی کمشنر او ایف آئی اے دارالحکومت میں مداخلت کا نوٹس لیں، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد چوہدری اور ایف ٹین مرکز کے صدر احمد خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے پاور ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار اور ٹھیکے دار وفاقی […]

شاہ محمود قریشی کا پی ڈی ایم کی قیادت سے سوال، بے نظیر بھٹو کی برسی کے جلسے میں مولانا فضل الرحمن کیوں نہیں آئے؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیںکہ ہندوستان پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ،پاکستان کی افواج دہشتگروں کا بھر پور مقابلہ کر رہی ہے، ملکی سلامتی کے حوالے […]

اسے کہتے ہیں اپنی مدد آپ، وفاق اور صوبائی حکومتوں سے مایوس شہری اپنے مسائل خود حل کرنے لگے

کراچی(این این آئی) کراچی کے تباہ حال انفرااسٹرکچر اور بلدیاتی مسائل پر وفاق اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی سے مایوسں اور سیاسی جنگ سے اکتائے ہوئے شہریوں نے اپنے مسائل خود حل کرنے کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں نے وفاقی اور صوبائی […]

سردی کا برسوں پرانا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان، سردی کی موجودہ لہر جمعے کے روز تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(این این آئی) کراچی میں کوئٹہ کی سرد ہواوں نے شہر کا رخ کرلیا ہے جس کے باعث اس ماہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمالی سمت سے چلنے والی ہوائوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار […]

گیس کا مسئلہ حل نہ ہوا تو اگلا احتجاج گورنر ہائوس پر ہو گا، شہری قیادت نے دھمکی دے دی

کراچی(این این آئی)گیس کے مسائل کو حل نہ کیا گیا تو صوبائی و وفاقی حکومت کے خلاف بھر پور احتجاج تحریک چلائیں گے،اور اگلا احتجاج گورنر ہائوس پر ہوگا، رکن سندھ اسمبلی و امیر جماعت اسلامی کراچی جنوبی سید عبدالرشید کا گیس کی بندش اور […]

28 دسمبر کی چھٹی کا جعلی سرکلر سوشل میڈیا پرزیر گردش، ایکشن لینے کے لیے ایف آئی اے سائبر کرائم کو خط

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے جعلی سرکلر جاری ہونے پر ایکشن لے لیا،ایف آئی اے سائبرکرائم کو خط لکھ دیا،28دسمبر کو چھٹی کا جعلی سرکلر سوشل میڈیا پرگردش کررہا ہے۔ سندھ حکومت نے ایف آئی اے کو خط میں کہاہے کہ سوشل میڈیا پرگردش کرنے […]

close