کرونا وائرس ماحولیات کیلئے رحمت کا باعث بنا، وادی کیلاش کا ماحول صاف رہا،تحریر، گل حماد فاروقی

چترال: اکرم حسین کیلاش بمبوریت میں واقع عجائب گھر کا انچارج ہے اور ماحولیات کو صاف رکھنے پر بھی رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سال 2019 میں جب وادی کیلاش میں سالانہ مذہبی تہوار چیلم جوش منایا جارہا تھا اس کو دیکھنے […]

اوور سیز مسلم کانفرنسی ساتھیوں کا تحریک آزادی کشمیر میں اہم کردار ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی/مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے برطانیہ اور دنیا کے دیگر خطوں میں مقیم کشمیری اور پاکستانیوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان […]

ڈاکٹر شیریں مزاری کا اعتراض مسترد، نیب اور ایف بی آئی کے درمیان تعاون کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کے اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو(نیب) اور امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)کے درمیان باہمی تعاون کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی منظوری دے […]

خواجہ آصف کے پاس 4 سال تک غیرملکی اقامہ رہا، بطورکنسلٹنٹ 13کروڑ60لاکھ روپے و صول کیے، ترجمان نیب

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین نیب کی منظوری کے بعدخواجہ آصف کوگرفتارکیاگیا انہیں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتارکیا گیا ہے ، خواجہ آصف کوپہلے نیب راولپنڈی منتقل کیاگیا ۔ انہیں (آج )بدھ کو احتساب عدالت میں پیش کرکے ریمانڈلیاجائیگا ،جس کے بعد انہیں […]

خواجہ آصف کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار والے کیس میں گرفتار کیا گیا؟ سوالیہ نشان لگ گیا

اسلام آباد (آئی این پی )خواجہ آصف (ن) لیگ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد احسن اقبال کے گھر سے روانہ ہوئے تھے کہ نیب نے انہیں اسلام آباد میں گرفتار کیا۔منگل ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کو اسی کیس میں گرفتار کیا گیا […]

فوج کیخلاف بدزبانی پر مفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، شیخ رشیدکا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بات کرنے پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید بظاہر […]

پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس، رہنماؤں کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی

کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی۔شرکاء نے کہا کہ اگر سابق وزیر اعظم […]

کھوکھلے نعرے لگانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، انتشار کی سیاست ترقی کے سفر میں رکاوٹ ہے

لاہور(پی این آئی)کھوکھلے نعرے لگانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، انتشار کی سیاست ترقی کے سفر میں رکاوٹ ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کھوکھلے نعرے لگانے والے قصہ پارینہ بن چکے ہیں، انتشار کی سیاست ترقی کے سفر کو […]

سی ای سی اجلاس ، مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی) سی ای سی اجلاس ،مولانا فضل الرحمان کیلئے آج ایک صف ماتم بچھی ہوگی،وزیر داخلہ شیخ رشید،وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سی ای سی اجلاس کے تناظر میں کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم نومبر سے جرمنی میں موجود تھی، بڑا انکشاف کر دیا گیا

برلن(شِنہوا)برطانیہ میں رواں ماہ کے شروع میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے بارے خیال ہے کہ وہ نومبر سے ہی جرمنی میں موجود تھی۔ جرمنی کے قومی روزنامہ ڈی ویلٹ نے کہا کہ ہنوور میڈیکل سکول کے محققین نے ائرس کی […]

close