اسلام آباد (این این آئی) ایل پی جی 15روپے فی کلو اضافے کے بعد 132 روپے سے بڑھ کر 147 روپے فی کلو ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کے بعد حکومت کی جانب سے عوام کیلئے 2021 کا ایک اور تحفہ […]
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے علاوہ مجھے اور ایک اور شخص کو بھی پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا، وقت آنے پر دباو ڈالنے والوں کا نام سامنے لایا جائے گا، اس […]
کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ٹھنڈی ہواوں نے بسیرا کرلیا جس سے شہر کا درجہ حرارت کم ہونے سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب […]
لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ راجکماری اس ‘دلیر آدمی’ کی بیٹی ہے جو مشکل وقت آنے پر دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، لاڈلی بتائے مودی کو گھر بلا کر پگڑیاں پہنانے والے ظلِ سبحانی […]
مظفرآباد(آئی این پی) ریاست جمو ں وکشمیر کے دونوں اطراف ، پاکستان بھر سمیت پوری دنیا میں پانچ جنوری ڈیڑھ کروڑ کشمیری عوام کا یوم حق خودارادیت انتہائی عقیدت و احترام ملی یکجہتی سے منانے کی تیاریوں کا آغاز کردیاگیا ، پانچ جنوری 2021 کو […]
لاہور(آئی این پی ) احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے لیگی رہنما کو 14 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان سے نیب آفس میں اہلیہ […]
راولاکوٹ(آئی ا ین پی)جامعہ پونچھ راولاکوٹ اور جامعہ خواتین آزاد کشمیر باغ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔ جامعات کے درمیان ’’ایم او یو‘‘کے تحت دونوں اعلیٰ تعلیمی اداروں کے درمیان مشترکہ تحقیقی ،مطالعاتی اور تربیتی سرگرمیوں کے فروغ […]
نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشرکیا گیا ہے۔اقوام متحدہ میں عمومی طور پر پیغامات 6 زبانوں میں نشر کیے جاتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی 6سرکاری زبانیں عربی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکا میں کورونا سے ریکارڈ 3900 اموات سامنے آئی ہیں جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی۔ امریکا دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ سب سے بڑا ملک ہے جہاں کیسز کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز […]
کراچی(آئی این پی) سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچا کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔ کورونا […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان اور چین کے مابین نیشنل ہائی وے 5 کی مرمت کیلئے 100 ملین ڈالرز گرانٹ معاہدہ طے پا گیا ہے،منصوبے کے تحت این ایچ 5 کے 66 کلومیٹر پر مشتمل چار حصوں کو مرمت کیا جائے گا۔ وزارتِ اقتصادی […]