ممبئی (این این آئی) بالی ووڈاداکارہ و ماڈل اروشی روتیلا نیوائیر پارٹی میں 15 منٹ کی شرکت کیلئے 4 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کریں گی۔26 سالہ اداکارہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں سال نو کی تقریب میں 15 منٹ شرکت کریں گی […]
لندن (این این آئی)انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں کام کرنیوالے برطانوی ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے خبردار کیا ہے کہ سماجی فاصلے کی پابندی اور ماسک نہ پہننے والے دوسروں کی ’موت کے ذمہ دار‘ ہوں گے۔ایک بیان میں ڈاکٹر ہیو منٹگمری نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ پاور ڈویژن کو بھیج دیا ہے۔ذرائع نیپرا کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسطاً 3 روپے30 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے، بجلی کا موجودہ […]
کرک (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں مندر میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 31 افراد کو گرفتار جبکہ 350 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عرفان اللہ خان کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے خلاف اسرائیلی ٹولہ خلاف ہے ۔ جمعرات کو جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے جے یو آئی کے ناراض رہنمائوں […]
ملتان (این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی کیخلاف ایس ڈی او واپڈا کودھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق زاہد بہار ہاشمی کی رہائش گاہ پر بجلی کے3 ماہ کیبل واجب الادا تھے، بل ادا نہ […]
سیالکوٹ (این این آئی)قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پرضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے جن میں مسلم لیگ( ن) کے امیدوار بھی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 75 سیالکوٹ اور پی پی 51 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے […]
کراچی (این این آئی)آغا خان یونیورسٹی نرسنگ اسکول کی ڈین ڈاکٹر روزینہ کرم علیانی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 90 لاکھ نرسوں کی کمی کاسامنا ہے، پاکستان میں بھی 13 لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی نرسنگ اسکول کی […]
اسلام آباد(این این آئی) ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز ہسپتال سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا جس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ینگ کنسلٹنٹ […]
کراچی(این این آئی) ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کئے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے ) نے ملک کے بڑے اور مصروف ہوائی اڈوں پر مسافروں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عالمی سفری […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے حوالے سے ابتدائی لائحہ عمل تیار کر لیا گیا ہے اور ویکسین آتے ہی ابتدائی تین ماہ کے دوران تمام ہیلتھ کیئر ورکز کی ویکسی نیشن مکمل کر لی جائے گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]